ہمارے محلہ میں بھی اعتکاف کی آخری رات ہر سال کوئی نہ کوئی ڈرامہ ہوتا تھا۔ مجھے یاد ہے کہ ابو جان کی اکثر ڈیٹوی لگتی تھی کہ اعتکاف میں بیٹھنے والوں کو چائے پانی بروقت پہنچایا جائے۔ البتہ آخری رات چائے پانی کی بجائے عید کے بارہ میں متضاد خبریں زیادہ پہنچائی جاتی تھیں۔ جتنے چکر ابو پی ٹی وی اور...