نتائج تلاش

  1. arifkarim

    سب سے اچھا میڈیا پلیر

    اے تانو کی ہو گیا اے؟!
  2. arifkarim

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    ہمم، شاید یہی وجہ ہو۔
  3. arifkarim

    مغربی تہذیب و تربیت کا امنڈتا سیلاب اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ویسے یہ کلیش ایک لحاظ سے اچھا ہے ہونا چاہئے۔ کیونکہ ہر مجدون یعنی تیسری جنگ عظیم جب تک نہ آئے، قیامت کیسے آسکتی ہے۔ سو جتنا جلدی اتنا بہتر!
  4. arifkarim

    Search box

    مجھے مذہب سے کوئی نفرت نہیں ہے۔ لیکن ہر جگہ اسکو ٹھونسنا ٹھیک نہیں ہے۔
  5. arifkarim

    سب سے اچھا میڈیا پلیر

    بھائی یہ میں نے چلتی فلم کے دوران اسنیپس لئے تھے۔ اس فلم کا اصل سائز صرف 640 * 272 لیکن اس پلئیر کا کیسا کمال ہے کہ اسکو اتنا زیادہ ری سائز کرنے کے بعد بھی پکسلز بالکل شارپ ہیں!
  6. arifkarim

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    :praying: خدا خدا کرکے مشکل ٹوٹی، ویسے مسئلہ کیا تھا؟
  7. arifkarim

    ماہرین متوجہ ہوں !

    یہاں پر اس قسم کی سائٹس کے روابط پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
  8. arifkarim

    علوی نستعلیق اب وائس آف امریکہ کی ویب پر بھی

    اوہو بھائی۔ یہ ایسی بات نہیں کہ اتنا سیریس لیا جائے۔ پینٹئم 4 پر نستعلیق ٹھیک رینڈر ہوتاہے،
  9. arifkarim

    شوکت عزیز کروڑوں کے تحائف خاموشی سے اپنے ساتھ لے گئے

    کرپشن تو سسٹم میں رٹی گھسی ہے۔ کس کس کو مؤرد الزام ٹھہرائیں گے۔ شروعات کرنی ہیں تو وزیر اعظم لیاقت علی خان کے احتساب سے اسٹارٹ لیں! پھر دیکھیں کہ کرپشن پر کتنی کتب شائع ہوتی ہیں!
  10. arifkarim

    قائد اعظم بمقابلہ گاندھی جی

    درست۔ یہی تو میں‌نے اوپر لکھا ہے کہ گاندھی جی نے پورے ہندوستان کے ہوندوستانیوں کی آزادی کیلئے کوشش کی جبکہ قائد نے صرف برصغیر کے مسلمانوں کیلئے الگ وطن کیلئے جدوجہد کی۔ یہ فیصلے کس قدر صحیح تھے، اسکے لئے کالمز و تحاریر پڑھنے کی بجائے موجودہ حالات پر نظر دوڑا لیں:)
  11. arifkarim

    علوی نستعلیق اب وائس آف امریکہ کی ویب پر بھی

    خیر یہ کاپی رائٹ وغیرہ انکا ذاتی مسئلہ ہے۔ کمپیوٹر کی تھکاوٹ کی وجہ سے فانٹ رینڈرنگ کا سست ہونا عام بات ہے۔ باقی اردو سائٹس میں نوری نستعلیق کی جدت کے بعد بھی کوئی نسخ پر ہی قائم رہنا چاہتا ہے تو یقیناً اسکو بد صورتی پر کمپرومائز کرنا ہوگا۔
  12. arifkarim

    امیجینیشن سٹائلز

    زبردست۔۔۔۔۔ نبیل بھائی کیا اسٹائل میں‌فانٹ سائز تھوڑا سا اور بڑا ہو سکتا ہے؟:)
  13. arifkarim

    شیعہ فونٹ

    بہت خوب۔ اب تو لگتا ہے ہر فرقہ کے نام سے ایک فانٹ جاری کرنا پڑے گا۔ :)
  14. arifkarim

    گوجرانوالہ: پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ہڑتال اور ہنگامہ آرائی

    ہڑتال اور ہنگامہ آرائی کے بعد رہی سہی بجلی بھی بند ہو جائے گی!
  15. arifkarim

    تعارف میرا تعارف و محفل کو سلام

    یہ شاید سب سے لمبا ریکارڈ چپ کا "روزہ" ہے کسی ممبر کی طرف سے۔
  16. arifkarim

    ورڈ پریس 2.8 کے اردو ترجمے کی تیاری

    شکریہ۔ ایک کاپی جیسباڈی صاحب کو بھی بھیج دیں۔ ایسا ترجمہ واپس ملے گا جسکو سمجھنے کیلئے لغت کی ضرورت پڑے گی!
  17. arifkarim

    دنیا کی سب سے بڑی کمپنی Petro China ہے

    جی ہاں اور اب اندازہ لگایا گیا ہے کہ چین میں امریکہ کی نسبت زیادہ بیلینئرز ہیں!
  18. arifkarim

    مختلف ممالک کی بنک کرنسی

    یار یہاں پر بجلی نیشنلائزڈ نہیں ہے۔ جسکی وجہ سے کمپنیاں آپس میں جنگ کرتے ہوئے ریٹس کو بڑھاتی اور کم کرتی رہتی ہیں۔ اور ہم بیچارے کھیت ان مجوں کی لڑائی میں‌مارے جاتے ہیں۔
  19. arifkarim

    عالمی مالی بحران اور اس کے اثرات

    ہاں اور چونکہ اب یہ بھانڈا بھی پھوٹ چکا ہے کہ بینکس دولت کیسے چھاپتے ہیں، اسلئے بینکس نے قرضے دینے ہی بند کر دئے ہیں۔
  20. arifkarim

    ! یورپی بینک دیوالیہ !

    یہ گھر کا بھیدی ، یہ سب بکواس ہے۔ تمام بڑے سرمایہ داروں اور اکانمسٹس کو پہلےسے پتا تھا کہ کیا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔ مگر وہ کہتے ہیں نا کہ انسانلی لالچ کے آگے تو شیطان بھی بے بس ہو جاتا ہے:)
Top