پڑھ لکھ کر بھی تو مزدوری ہی کرنی ہے نا یا زیادہ سے زیادہ "دوسرے" مذدوروں پر اپنی برتری کی حکومت ہاہاہا!
جو بیچلر یا ماسٹر کر لے اسے دوسرے "مزدوروں" کا حاکم بنا دیا جاتا ہے!
میڈیا پلئیر کلاسک ایک اچھا ویڈیو پلئیر ہے۔ اور میں نے ہالی کا اسپلٹر اور رینڈرر بھی استعمال کیا تھا اس پر، لیکن مجھے فریمز کی ڈیکوڈنگ میں دقت کی وجہ سے اسے ختم کرنا پڑا۔
باقی سبٹائیٹلز کی دلکش کوالٹی کا اسنیپ یہاں دیکھ سکتے ہو:
ویسے یہ اوورلیز پروگرام کے اندر بلٹ ان ہیں نہ کے ویڈیو کارڈ کی...
یہاں رہتے ہوئے فضول خرچی کوئی معنی نہیں رکھتی۔ میرا تو یہ حال ہے کہ پوسٹ میں آئے ہر اشتہار کو باہر ہی کوڑے میں پھینک دیتا ہوں کہ اگر امی نے دیکھ لیا تو فٹ منگوا لیں گی:)
ماورا اصل مسئلہ یہی اشتہارات کی بھرمار نیز "Tilbud" کا سیلاب ہے۔ جس کے اندر ہر اک کو پھنسا لیا جاتا ہے۔
ابھی کچھ ہی دن قبل...
مہنگائی اتنی زیادہ ہے۔ اسمیں ہمارا کوئی قصور نہیں۔ہر سال اشیاء و ٹرانسپورٹ کے ریٹس بڑھا دیتے ہیں۔
کہیں پڑھا تھا کہ ناروے میں COST OF LIVING باقی مغربی ممالک کے مقابلہ میں کہیں زیادہ ہے:
Cost of living is about 30% higher in Norway than in the United States and 25% higher than the United...
بھائی میرا خیال ہے یہ Neuview Player کا اپنا ذاتی کوئی رینڈرر استعمال کرتا ہے کیونکہ میں مانیٹر اور ویڈیو کارڈ کی ویلیوز چھیڑنے کی کوشش بھی کی تھی لیکن اس سے اسپر کوئی فرق نہیں پڑا۔ اسکی سیٹنگز کا ایک اسنیپ:
بالکل، اسی طرح جب پاکستان اور دیگر ترقی پزیر ممالک بھی "ترقی یافتہ" ہو جائیں گے تو ہمارے ہاں بھی چائلڈ لیبر اپنے آپ ختم ہو جائے گی۔ لیکن میرا نہیں خیال کے موجودہ صورت حال میں ہم اس ترقی یافتہ لائن تک 100 سال میں بھی پہنچ پاتے ہیں۔:devil:
اوہ۔ بھائی ہم اس فارم پر صرف پاکستان کے حساب سے بات نہیں کرتےبلکہ یہاں پر ڈویلپمنٹ بین الاقوامی اسٹینڈرز کے ہم آہنگ ہے۔
ویسے میں ناروے میںہوتا ہوں، اور اسٹینڈرڈ رینڈرر سے کیا مراد ہے؟ میں تمام ویڈیو کنٹینٹ Neuview Player پر دیکھتا ہوں، جسمیں پکسل پیوژن ٹیکنالوجی کے بدولت پکسلز کی کوالٹی...