درست۔ یہی تو میںنے اوپر لکھا ہے کہ گاندھی جی نے پورے ہندوستان کے ہوندوستانیوں کی آزادی کیلئے کوشش کی جبکہ قائد نے صرف برصغیر کے مسلمانوں کیلئے الگ وطن کیلئے جدوجہد کی۔ یہ فیصلے کس قدر صحیح تھے، اسکے لئے کالمز و تحاریر پڑھنے کی بجائے موجودہ حالات پر نظر دوڑا لیں:)