نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ورڈ 2003 یا 2007 میں اردو

    شکریہ، جی ہاں اسکو میں نے دیکھ لیا ہے۔ تھوڑا مصروف تھا، اسلئے جواب نہیں‌دے سکا، ایک جائزہ بنا کر پوسٹ کر دیتا ہوں۔
  2. arifkarim

    اردو ابنٹو کا اجراء

    زبردست جناب! آج ہی ابو شامل بھائی سے اسکے بارے میں‌بات ہو رہی تھی کہ کب ریلیز ہوگا۔ بہت بہت شکریہ۔
  3. arifkarim

    جنگ کی سائٹ نہیں‌کھل رہی ؟

    شاید جنگ والوں‌کا سرور لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے اڑ گیا ہے!
  4. arifkarim

    اسلامی فلمیں

    یہ اسلامی اسٹینڈرڈ اور کرسچن اسٹینڈرڈ کے چکر نے مسلمانوں کو تمام علوم جدیدہ سے بہت دور کر دیا ہے۔ ہر نئی ایجاد پر متویٰ دینا ایک معمول ہے۔ عالم اسلام میں‌ایک ہی فلم THE MESSAGE ہائی اسٹینڈرڈ کی آنحضورؐ کی زندگی پر بنی ہے۔ ایرانی فلمیں تو زیادہ تر شیعا ورژنز ہی پیش کرتی رہی ہیں۔ اسکے بعد...
  5. arifkarim

    سعدیہ چکن فیکٹری

    جب انسان نے مشین ایجاد کر لی تو لالچ اور بڑھ گیا!
  6. arifkarim

    خواتین مردوں اور بچوں پر پولیس ا ہلکاروں کا بد ترین تشدد

    جی نہیں۔ دہشت گردی "چھپ" کر کی جاتی ہے۔ جبکہ یہ کھلے عام ظلم کرنا حکومتی اداروں کا کارنامہ ہوتا ہے! لیگل ٹارچر!
  7. arifkarim

    Taken. اردو سب ٹائٹلز

    انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماڈریٹرز کو اپنے مسائل "خود حل کرنے چاہئے :) بھائی آسان حل یہ ہے کہ بی ایس پلیر ڈانلوڈ کرکے اسپر دیکھ لو۔ یہ سب ایک سال پہلے تک ’’صرف‘‘ ایک خواب تھا!
  8. arifkarim

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    کیونکہ ایران امریکہ کا اگلا مین ٹارگٹ ہے۔ دھاندلی کو ظلم اور بربریت کا بہانہ بنا کر حملہ کرنا ہے اور بس۔۔۔۔ عالمی "غلاموں" کی سوچ اور مائنڈ سیٹ اس طرف پھیرنا ہے کہ "اب" ایران ظالم ہے اور اگر امریکہ و اسکے اتحادیوں نے "کچھ" نہ کیا تو "عالمی" امن کیلئے ایران ایک بہت بڑا "خطرہ" بن جائے گا۔ اسلئے...
  9. arifkarim

    ورڈ 2003 یا 2007 میں اردو

    ماشاءاللہ۔ باباجانی نے بہت اچھا ٹیٹوریل پیش کیا ہے۔ اتنا اچھا کہ میں یہاں امیج بنا کر پوسٹ کرنے پر مجبور ہو گیا ہوں: :) یہاں صرف ایک مسئلہ ہے کہ جمیل نوری نستعلیق کا پرانا ربط دے دیا گیا ہے۔ میں نے نبیل بھائی سے کہا تھا کہ نیا والا یہیں‌اپلوڈ کر دیں لیکن شاید انکو وقت نہیں‌ملا :( نئے ورژن...
  10. arifkarim

    کیا کچھ نہیں ہے اس وطن میں ! دیکھئے

    شکریہ سرمد۔ ایسا لگ رہا ہے یہ تھریڈ پہلے بھی کسی نے پوسٹ کیا تھا۔ شاید تعبیر نے۔ خیر اچھی شیرنگ ہے:)
  11. arifkarim

    ! بہترین فائل ہوسٹنگ سائیٹ!

    بھائی ہاٹ لنکنگ کا مطلب یہ ہے کہ بس آپنے کسی بھی فائل کا ربط دینا ہے اور وہ اسی وقت اترنا شروع ہو جائے۔ جیسے یہ والا لنک ہے: http://files.getdropbox.com/u/1294856/b001.gif زیادہ تر فائل ہوسٹنگ سروسز پر یہ سہولت موجود نہیں‌ہوتی۔ وہاں فائلز اپلوڈ کرنے کے بعد ہاٹ لنک نہیں ملتا بلکہ ایک...
  12. arifkarim

    کوئی حل

    chkdsk الیکوٹ ایبل ٹیبل کو درست کر دیتی ہے۔ اگر یہ بھی کار آمد نہیں تو ہو سکتا ہے فیزکل ڈیمج ہوا ہے۔
  13. arifkarim

    خطِ عثمان طہ نسخ جاری

    یقیناً خط عثمانی ہی ہوگا :(
  14. arifkarim

    کوئی حل

    جب کام کے دوران ڈیٹا ہارڈ ڈسک پر رائٹ ہو رہا ہو اور اچانک لائٹ چلی جائے تو ایسا ہی ہوتا ہے۔
  15. arifkarim

    کوئی حل

    شہزاد بھائی، یہ مسئلہ اسلئے ہے کہ آپکی فائل کرپٹ ہو گئی ہے :) اپنی سی ڈروائو پر chkdsk کمانڈ چلا لیں۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    یہ دھاگہ مقفل کر دیں----
  17. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    "سائنس" کے مطابق تو سجدہ ہو جاتا ہے، جیسا کل ہو گیا تھا۔ اب کسی عالم کے مطابق نہ ہوا تو ہمیں‌کیا؟!
  18. arifkarim

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    اللہ تعالیٰ ہم سب کو کسی بھی قوم کے "انتخابات" سے محفوظ رکھے۔
  19. arifkarim

    اپنی تصاویر میں حیرت انگیز تبدیلیاں لائیے

    بھائی جیسے مندرجہ بالا تصاویر ہیں کہ آپ خود چاہے مینوپولیٹ کر سکتے ہیں۔ بالکل ویسے ہی ایک پوری فلم تھی، آپنے بس نام دینا ہے اور وہ آپکے بارے میں پوری مشہور کرنے والی ڈاکومنٹری بنا دیتی تھی۔
  20. arifkarim

    جرمنی کے "اسلامک جہاد یونین " sauerland group پر مقدمہ کی سماعت شروع

    اوہ، ایک اور جہادی امریکی گروپ! :)
Top