اُلٹی؟ بھائی میں مشینز کی ایجاد و استعمال کے خلاف نہیں ہوں۔
مشینری یعنی آٹو میشن ٹیکنالوجی کا مقصد انسان کیلئے آسانیاں پیدا کرنا تھا۔ جو کام پہلے ہزاروں قصائی کرتے تھے، اب چند ورکز فیکٹری کی مشینوں کیساتھ کر لیتے ہیں۔۔۔۔ یہاں صرف ایک مسئلہ ہے کہ انکو الٹا لٹکا کر مشینی انداز سے ذبح کیا جاتا...