یہ لسٹ تو ٹھیک ہے، اور حقیقت بھی وہی ہےجو آپنے بیان کر دی۔ اسے عقلمندی نہیں کمپارٹلائیزیشن کہتے ہیں۔ جسمیں ایک گروہ دوسرے گروہ سے بالکل کٹ کر کام کرتا ہے۔ مثلاً ایٹم بم کی تخلیق میں کئی لاکھ سائنسدان اور متعدد پرائیویٹ کمپنیز کام کر رہی تھیں، اور سوائے امریکی فوج کے بہت ’’اعلیٰ‘‘ جنرلز کے، کسی...