دنیا کا ہر اک پڑھا لکھا امریکہ کی ترقی کے گن گا رہا ہے۔ اس ترقی کے پیچھے جہاں اسکولز اور یونی ورسٹیز کا ہاتھ ہے، وہیں سی آئی اے اور باقی ’’خفیہ‘‘حکومتی اداروں نے بھی اسکی سلامتی کیلئے ہر ممکن قدم اٹھانے سے گریز نہیں کیا ہے۔
جان پرکنز ایسی ہی ایک اسٹیٹ ایجنسی NSA میں کام کرتارہا ہے، جو غریب...