اسمیں حیرت کی کیا بات ہے؟ تاریخ اپنے آپ کو دوہرا رہی ہے۔ 1907 کے اسٹاک مارکیٹ کریش اور 1929 کے اسٹاک مارکیٹ کریش کے بعد دنیا کو پہلی اور دوسری جنگ عظیم تحفے میں ملی تھی۔
لیکن امراء جنکی دولت میں کمی آنی چاہئے۔ وہ اسٹاک مارکیٹ کریش کے بعد باقی ماندہ تمام اسٹاکس انکی ٹکی قیمت پر خرید کر اپنے آپکو...