موجودہ جدید دور میں اب “کتب“ کو جلانا یا بین کرنا پرانے وقتوں کی طرح آسان نہیں رہا۔ کیونکہ اب چھوٹی سی مائکرو چپ میں ہزاروں لاکھوں کتابیں سمائی جا سکتی ہیں۔ البتہ انسانی فطرت کے عین موافق “آزاد“ ملکوں میں بھی بڑی کارپوریشنز کے سامنے حکومتیں کمزور پڑ جاتی ہیں۔ آجکل یورپی ممالک “دہشت گردی“...