نتائج تلاش

  1. arifkarim

    آفس ۲۰۱۰ اردو، عربی اسپورٹ کیساتھ!

    ظاہر ہے، اس فیچر کا فائدہ صرف انہی چنیدہ افراد کو ہو سکتا ہے۔ جو بھارت میں بیٹھ کر اٹلی کے کسی کمپیوٹر پر آفس 2010 کو سیٹ کر رہے ہوں :)
  2. arifkarim

    آفس ۲۰۱۰ اردو، عربی اسپورٹ کیساتھ!

    ہاں ممکن تو ہے۔ پر میں ماضی کے تجربات کی بنا پر ایڈوائز نہیں کروں گا۔ بہتر ہے کسی خالص کمپیوٹر پر ہی انسٹال کیا جائے۔
  3. arifkarim

    عربی,اردو، فارسی فانٹس کے تقابلی جائزہ کیلئے ایک مفید ویب سائٹ!

    نارویجن برگن یونی ورسٹی کے ملٹی کلچرل اسٹڈیز ڈیپارٹمنٹ Centre for Middle Eastern and Islamic Studies کی جانب سے عربی اسکرپٹ پر مبنی یونیکوڈ فانٹس، سافٹوئیرز اور ٹولز پر کافی عمدہ ریسرچ کی گئی ہے۔ ان میں اردو ویب کی طرف سے جاری کردہ نسخ و نستعلیق فانٹس پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ ذیل کے ربط پر جا...
  4. arifkarim

    نوری نستعلیق کیلئے اوپن ٹائپ کیریکٹر فانٹ بنانا کیوں ضروری ہے؟

    محترم نعیم سعید صاحب کی خواہش پر میں نے اڈوبی انڈیزائن سی ایس ۳ + میں ایڈوانسڈ اوپن ٹائپ فیچرز کا مطالعہ کیا ہے۔ اور امید ہے سی ایس ۵ (جو کہ جلد ریلیز ہونے والا ہے) میں مزید فیچرز کا اضافہ کر دیا گیا ہوگا۔ نعیم بھائی نے جن ٹائپوگرافک فیچرز کا مطالبہ کیا تھا، ان میں سر فہرست: - نکتوں پر...
  5. arifkarim

    جمیل اور علوی نستعلیق فونٹ سے متعلق حالیہ پیش رفت؟

    جمیل نوری نستعلیق کے پہلے ورژن میں انگریزی حروف کا سائز اردو حروف کے مقابلہ میں کافی بڑا تھا۔ اور صارفین نے شور مچا دیا کہ اسکو چھوٹا کیا جائے۔ آپ چاہیں تو جمیل نستعلیق کا پہلا ورژن ٹرائی کر سکتی ہیں: با BaBaبا
  6. arifkarim

    ابن انشا ایکسپورٹ امپورٹ ۔۔۔۔۔۔۔ابن انشاء

    یہ تو بہت گھاٹے کا سودا ہوا!
  7. arifkarim

    آفس ۲۰۱۰ اردو، عربی اسپورٹ کیساتھ!

    Microsoft Office ScreenTip Language is a feature that provides ScreenTip translations of user interface elements to help users navigate through Office client applications installed in a language they don’t understand. In other words, ScreenTip translations are been used to show the text of...
  8. arifkarim

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    تو پھر کیا پہن رکھا ہے؟ :)
  9. arifkarim

    آفس ۲۰۱۰ اردو، عربی اسپورٹ کیساتھ!

    مزید ٹیسٹنگ پر معلوم ہوا ہے کہ بلٹ ان پی ڈی ایف پلگ ان 90 فیصد سے بھی زیادہ نستعلیقی الفاظ کی سرچنگ کر رہا ہے: http://arifkarim.no/Public/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88.pdf غور سے دیکھیں۔ جن الفاظ کے لگیچرز موجود ہیں۔ وہ سرچ ہو رہے ہیں۔۔۔ :) نیز آفس 2007 اور 2010 کا تقابلی جائزہ یہاں ملاحضہ ہو:
  10. arifkarim

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    دھمکی سے ایک پرانا لطیفہ یاد آیا: شوہر بیوی سے: مجھے پانی گرم کرکے دو، ورنہ!!! بیوی گھورتے ہوئے: ورنہ کیا؟ شوہر معصومیت کیساتھ: ورنہ میں ٹھنڈے ہی سے نہا لوں گا! ;)
  11. arifkarim

    اوبنٹو صارفین کی مدد درکار ہے۔

    جن صفحات پر مسائل آرہے ہیں، وہاں علوی نستعلیق استعمال ہو رہا ہے۔ اوبنٹو کا ورژن جمیل نستعلیق کیساتھ بھی کچھ ایسا ہی کر رہا تھا۔ جسے بعد ازاں ایک اپڈیٹ کی صورت میں بہتر کر دیا گیا۔ یہ اپڈیٹ مکی بھائی کے بلاگ پر موجود ہوگا!
  12. arifkarim

    جمیل اور علوی نستعلیق فونٹ سے متعلق حالیہ پیش رفت؟

    میرے پاس تو کرر ہا ہے۔ شاید آپکے اکاؤنٹ میں کوئی مسئلہ ہو؟ http://www.mediafire.com/?znctztnqjtm اور یہ لاطینی حروف کا سائز آپ فانٹ کریٹر میں جاکر بڑھا سکتی ہیں۔
  13. arifkarim

    گیسوں کے نام۔۔۔

    جواب دیتے وقت شاگرد اوپر سے نیچے کی طرف دیکھ رہا تھا! :)
  14. arifkarim

    ڈیٹا ری کور کرنے کا اچھا سافٹ ویئر

    پہلے تین آزما کر چیک کر لیں۔
  15. arifkarim

    آفس ۲۰۱۰ اردو، عربی اسپورٹ کیساتھ!

    میرے خیال میں 30 دن تک استعمال کر سکتے ہیں۔
  16. arifkarim

    آفس ۲۰۱۰ اردو، عربی اسپورٹ کیساتھ!

    اللہ اللہ کرکے ’’حضرت‘‘ مائکروسافٹ صاحب نے اپنا جدید ومعروف ڈیسک ٹاپ پبلشنگ سسٹم آفس ۲۰۱۰ اپنے ’’خاص‘‘ چہیتوں کیلئے ریلیز کر دیا ہے۔ ;) گو کہ انکی ویب سائٹ اسوقت تک بیٹا سے ’’ابا‘‘ پر اپڈیٹ نہیں ہوگی جب تک یہ پراڈکٹ مارکیٹ میں نہ آجائے۔ یوں شوقین افراد متعدد خفیہ ویب سائٹس پر جاکر اس پیکیج سے...
  17. arifkarim

    ڈیٹا ری کور کرنے کا اچھا سافٹ ویئر

    اس ویبسائٹ سے استفادہ کریں: http://data-recovery-software-review.toptenreviews.com/
  18. arifkarim

    نستعلیق لگیچرز بیسڈ فونٹس سے متعلق

    ایسے تمام لگیچرز کو ملا کر ایک الگ لگیچر ڈیفائن کر دیں، وولٹ میں۔ اور بعد ازاں کرننگ سیٹ کر لیں۔
  19. arifkarim

    روز مرہ استعمال کی اپلیکشنز کو بدلیے 75اوپن سورس ٹولزسے۔

    جو لوگ ہر سافٹوئیر کے کریک ورژنز استعمال کرتے ہیں، وہ اوپن سورس یا فری وئیر کی پراوہ نہیں کرتے۔ براہ کرم یہاں چوری اور سینہ زوری کی بحث نہ شروع کر دیں۔۔۔ :) سافٹوئیر بٹس اور بائٹس ہے۔ اور اسکو “کاپی“ کرنے کیلئے کسی مشقت کی ضرورت نہیں ہوتی، جبکہ اسکی تخلیقی محنت کو ایک خاص حد تک امداد سے...
  20. arifkarim

    ڈکٹیٹر کتابوں سے ڈرتے ہیں۔

    اگر یہ فتویٰ جاری نہ کرتا تو “اسلامی“ جمہوریہ ایران والے لیبل کا کیا ہوتا؟
Top