کیا 9/11 کا ایک مقصد اسلحہ کے کاروبار کو فروغ دینا بھی تھا؟

arifkarim

معطل
نیٹ پر موجود انگنت ویڈیوز ۹؍۱۱ واقعہ پر بنائی جا چکی ہیں۔ گو کہ اکثر کا مقصد اس واقعہ کو سازش قرار دینا ہوتا ہے، اسلئے اسبار سازشی نظریہ سے ہٹ کر آپکو ایک ایسی ویڈیو سیریز دکھاتے ہیں، جو کہ ۴ مارچ ۲۰۰۱ کو ائیر کی گئی:
ویڈیو میں تین ڈٹکیوز مل کر حکومت کے ایک خفیہ پلین پر سے پردہ فاش کرتے ہیں، جسمیں ۷۴۷ بوئینگ طیاروں کو ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے ٹکرانے کا منصوبہ ہوتا ہے، اور جسے بعد میں ناکام بنا دیا جاتا ہے۔۔۔۔:)
اس ویڈیو کے آخر میں اسکے تخلیق کردہ ڈائریکٹر کا انٹرویو بھی آتا ہے، جس نے اسکو سنہ ۲۰۰۰ میں شوٹ کیا:

کیسا؟!
 
Top