گو کہ القلم فانٹس بلاگ کے ذریعہ اردو و عربی فانٹس کی دنیا میں انقلاب برپا ہو گیا ہے۔ مگر اردو یونیکوڈ کی فیلڈ میں نئے آنے والوں کو نئے اور بہترین فانٹس اتارنے میں بہت دشواری ہوتی ہے۔ مسائل کچھ ایسے ہیں کہ بہت سے فانٹس کے نئے ورژنز آچکے ہیں۔ اور انکو ڈھونڈ کر انسٹال کرنا ایک لمبا پراسیس ہے،...