نتائج تلاش

  1. arifkarim

    پاکستان میں حکومتی اسلحہ سازی

    پاکستان اور کچھ بنائے نہ بنائے، اسلحہ بنانا نہیں چھوڑے گا۔
  2. arifkarim

    نوا آیائیں سونیا!!!

    ہاہااہہاہاہا۔ دسواں آیاں سونیا۔
  3. arifkarim

    ایم ایس ورڈ کی پریشانی

    ورڈ پر کام کرنے سے پہلے یہ دیکھ لیا کریں کہ یہ کوئی خاص پبلشنگ سافٹوئیر نہیں، محض ورڈ پراسیسر اور منی پبلشنگ ٹول ہے۔ امید ہے آپکا کام تمام ہو جائے گا۔
  4. arifkarim

    زبانِ اردو اور غلط العوام / غلط العام کی بیجا بحثیں

    اچھی بحث ہے۔ 20 سالوں تک چینی الفاظ اردو میں داخل کرنا شروع کر دیں جب مغربی ممالک کا پلہ چین اور جاپان سے کم ہو جائے گا۔ :) فیس بک کے خالق مارک زکربرگ بھی روزانہ چینی زبان سیکھتے ہیں: http://news.yahoo.com/s/zd/20101220/tc_zd/258298
  5. arifkarim

    ایم ایس ورڈ کی پریشانی

    میرے خیال میں ورڈ کے اندر تمام مارجینز 0 کر دینے سے آپکو کراپ فنکشن کی ضرورت نہیں پڑے گی، ماسوائے جب بارڈر 2 بارڈر پرنٹ نکالنا مقصود ہو؛
  6. arifkarim

    2010 کا آخری سورج ( سالِ نو مبارک)

    آپ سب کو میری طرف سے نئے ورلڈ آرڈر کا مبارک سال بہت بہت مبارک ہو!
  7. arifkarim

    فونٹ القلم مکی فونٹ نسخہ 1.1.0

    فانٹ اسٹینڈرڈ کے حساب سے 1.10 ورژن ہے۔ یاد رہے کہ فانٹس کی ورژنز کو 0.0.0 کی طرز پر رکھنا اسٹینڈرڈ کے منافی ہے۔ اور اس چیز کو میں انڈسٹری پبلیشڈ فانٹس پر چیک کر چکا ہوں۔
  8. arifkarim

    جمیل خط نما: ایک ماہ میں دس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

    تھا پر اب تو نہیں نہ رہا :( خیر امید ہے اس لیک کے بعد کم از کم میرے پر مزید اسکینڈلز تو نہیں بنیں گے :)
  9. arifkarim

    جمیل خط نما: ایک ماہ میں دس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

    اوہو آپکو تو یہ ’’راز‘‘ وکی لیکس پر ریلیز کرنا تھا لیکن لگتا ہے آپ جلدی میں یہیں پوسٹ کر گئے ہیں۔ :) چلو اچھا ہی ہے، ویسے بھی وکی لیکس اور اردو لیکس میں زیادہ فرق نہیں ;)
  10. arifkarim

    ایم ایس ورڈ کی پریشانی

    ڈاکومنٹ کو عام Portrait سیٹنگ کیساتھ پی ڈی ایف بنا کر کھولیں اور وہاں پرنٹ باکس میں ان آپشنز کیساتھ پرنٹ کر لیں: اصل: http://arifkarim.no/Public/%D9%B9%DB%8C%D8%B3%D9%B9%20%D9%BE%DB%8C%D8%AC.pdf http://arifkarim.no/Public/%D9%B9%DB%8C%D8%B3%D9%B9%20%D9%BE%DB%8C%D8%AC%20%DA%A9%D8%A7%D9%BE%DB%8C.pdf
  11. arifkarim

    جمیل خط نما: ایک ماہ میں دس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

    اس خوشی کے موقع پر ڈیجیٹل مٹھائی پیش خد مت ہے:
  12. arifkarim

    انگلش کرسیو ہینڈ رائیٹنگ فونٹ کی تلاش

    یہ کچھ فانٹ چیک کیجئے: http://arifkarim.no/Public/Brandy%20Script.ttf http://arifkarim.no/Public/TRAN521I.TTF http://arifkarim.no/Public/comic.ttf
  13. arifkarim

    ایم ایس ورڈ کی پریشانی

    عام سائز پر کتاب بنا کر پی ڈی ایف کی مدد سے لینڈ اسکیپ میں پرنٹ کر لیں۔ ایک صفحہ پر دو صفحات آجائیں گے۔ آزمودہ نسخہ ہے!
  14. arifkarim

    فونٹ القلم جویریہ کوفی ریگولر فونٹ

    بہت دیر کر دی مہربان تم نے آتے آتے: :) نیز پرانے والے مکی فانٹ کا نام درست کر دیا ہے۔ نیا ورژن جلد اپلوڈ کرتا ہوں۔
  15. arifkarim

    ہندوستان کا نئے سال سے ایک ہفتہ قبل مہنگی ترین شرلی کا مظاہرہ!

    اگر آپ "سچے" پاکستانی ہونے کے بعد ویڈیو دیکھتے تو یقینا اسی طرح خوش ہوتے :)
  16. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    یہ کرننگ کی کمی کی وجہ سے ہے۔ 90 فیصد کرننگ انپیج ہی میں مل سکتی ہے۔ آجکل کرننگ والے ورژن پر کام ہو رہا ہے۔
  17. arifkarim

    انٹرنیٹ ایکسپلورر 9 کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    بیٹا میں تو اتنے ہی لئے ہیں بیچارے نے۔
  18. arifkarim

    ہندوستان کا نئے سال سے ایک ہفتہ قبل مہنگی ترین شرلی کا مظاہرہ!

    ناکامی کی کچھ تکنیکی معلومات: http://en.wikipedia.org/wiki/Geosynchronous_Satellite_Launch_Vehicle
  19. arifkarim

    ہندوستان کا نئے سال سے ایک ہفتہ قبل مہنگی ترین شرلی کا مظاہرہ!

    بھارتی راکٹ ٹیکنالوجی زندہ باد! :)
Top