بجلی پیدا کرنے کا سب سے بہترین اور پاک ذریعہ پانی، ہوا اور شمسی توانائی ہے۔ پانی اور ہوا درحقیقت شمسی توانائی ہی کی پیچیدہ نسلیں ہیں۔ اگر ان تینوں ذرائع بجلی کو کسی زمانہ میں سستا اور عام پبلک کی پہنچ کے قریب کر دیا گیا تو بڑی بڑی تیل، کوئلہ ، گیس اور جوہری توانائی سے چلانے والے شیر اپنے آپ...