کیا واقعی اردو کمیونیٹی اس حد تک گر گئی ہے کہ ایک کریک / وئیرڈ سافٹوئیر کا بھی ’’جعلی‘‘ ورژن جاری کرتے ہوئے ذرا سا بھی نہیں گھبراتی؟
اول: خبر کا کوئی ماخذ نہیں
دوم: انپیج ۳،۰۶ پرو کا کا کریک جاری کروایا تھا عربی ہیکرز سے۔ ساتھ میں قرآن پبلشنگ سسٹم کا بھی کریک تھا۔ ۲ ان ۱۔ جس نے کریک کروایا تھا،...