ان سازشوں میں اندر باہر سب شامل ہیں۔ ایک مشہور پروٹوکول کے مطابق ایسے افراد کو قومی حکمرانی سونپی جائے گی جنکا ماضی کالا ہو، تاکہ وہ اپنے پوشیدہ "راز" افشاں ہونے کے خوف سے رہتی حکومت تک صیہونی ایجنڈے کی غلامی کریں۔ غالبا کلنٹن نے انکے کسی حکم کی منافی کی ہوگی، جسکی بنا پر اسکا اسکینڈل بنوا کر...