کرلپ والے جو بھی لسٹ یا ڈیٹا جاری کرتے ہیں وہ یا تو ٹیکسٹ فارمیٹ میں ہوتا ہے یا ڈاک۔ درحقیقت اس قسم کے ڈیٹا کی ترسیل کا اصل مقصد ہی یہی ہے کہ مستقبل کے پراجیکٹس میں کام آسکے۔ آپ نے جس فارمیٹ میں لسٹ فراہم کی تھی، وہ کسی بھی طرح کام نہیں آسکتی۔ اگر اسکی ڈاک فائل ہو تو وہ بیشک شیئر کر دیں۔