نتائج تلاش

  1. arifkarim

    سنگل پارکنگ جتنی جگہ پہ گھر

    یہ گھر ہے یا کسی "جانور" کا ڈربہ؟
  2. arifkarim

    کیا مہارت ہے۔

    میرے پاس تو نہیں چلی۔ کاپی چور کا ایرر آیا :)
  3. arifkarim

    گوگل اسٹریٹ کے کچھ نایاب نظارے!

    فیس بک کا اکاؤنٹ آپ اپنی مرضی سے بناتے ہیں۔ اور جو کچھ بھی وہاں ڈالا جاتا ہے وہ بھی آپ کے اپنے اختیار میں ہے۔ گوگل ارتھ، اسٹریٹ وغیرہ کے بارہ میں یہ کہنا خاصا مشکل ہے، خاص کر جبکہ انہوں نے "غلطی" سے ہر گلی کوچے کے وائرلیس نیٹورکس کی انفارمیشن بھی ٹیپ کی تھی :)
  4. arifkarim

    تازہ ہولوکاسٹ!

    دائیں طرف والی تصاویر "تاریخ" نہیں ہے۔ آجکل بھی کبھی کبھار ایسی تصاویر میڈیا میں آجاتی ہیں۔
  5. arifkarim

    انڈیا کرپشن:اربوں ڈالر باہر منتقل کیےگئے

    صرف؟ بس اتنے سے؟
  6. arifkarim

    ایتھنز میں نماز عید ادا کرنے والے ہزاروں مسلمانوں پر گندے انڈوں کی بارش

    اصل میں یہ دشمنی عثمانیوں کے یونانیوں سے بدسلوکی کی وجہ سے ہے۔
  7. arifkarim

    کچھ صابر اور حوصلہ مند قوم پر!

    چینیوں نے جمہوریت گنوا کر ترقی حاصل کرلی۔ انڈوپاک نے جمہوریت حاصل کرلی مگر ترقی کے قریب بھی نہ جا سکے :)
  8. arifkarim

    پاکستان توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ہوا سے بجلی پیدا کرے : ہالبروک

    یہاں عوام کی ہوا نکالی جا رہی ہے۔ بجلی کہاں سے پیدا ہو گی؟
  9. arifkarim

    تعصب بھری امریکی سیاست

    یہ فواد صاحب کو بین کیوں نہیں کیا جاتا اس سیکشن سے؟ جیسا کہ ہم جیسوں کو کر دیا گیا ہے؟
  10. arifkarim

    نیٹو کے اہم اجلاس میں افغانستان سے انخلا پر فیصلہ متوقع

    آخر کار اتحادیوں نے اپنی ہار تسلیم کر لی!
  11. arifkarim

    مختلف ونڈوز ایرر

    ہاہاہا۔ یعنی ٹرمنل ایررز "کُرل" کر جاتا ہے۔
  12. arifkarim

    گوگل اسٹریٹ کے کچھ نایاب نظارے!

    گوگل اسٹریٹ دراصل گوگل ارتھ اور گوگل میپس کے انڈر ایک ٹیکنالوجی ہے جسمیں دنیا بھر کے بڑے شہروں کی گلیوں کی تصاویر 360 ڈگری زاویہ سے لی گئی ہیں۔
  13. arifkarim

    گوگل اسٹریٹ کے کچھ نایاب نظارے!

    جی ہاں۔ یہ دنیا جاسوسی پراجیکٹ ہے جسکو سی آئی اے، موساد اور دیگر خفیہ ایجنسیز نے سپانسر کیا ہے :)
  14. arifkarim

    گوگل اسٹریٹ کے کچھ نایاب نظارے!

  15. arifkarim

    تازہ ہولوکاسٹ!

    ویسے یاد رہے کہ ہالوکاسٹ بھی ایک من گھڑت مذاق ہے۔
  16. arifkarim

    مختلف ونڈوز ایرر

    کیا لینکس میں ایررز نہیں ہوتے :)
  17. arifkarim

    ہم سا ہو تو سامنے آئے

    نہیں کوئی نہیں ہے ہم جیسا!
  18. arifkarim

    15 منزلہ ہوٹل 6 دن تعمیر

    شاندار۔ یقینا چائنا کو حق ہے حکمرانی کا، لیکن وہ کیوں کرے؟
  19. arifkarim

    ڈیسکٹاپ آفس 2010 اردو وعربی اسپیل چیکر!

    راض نہیں "راز" ہوتا ہے جناب۔
  20. arifkarim

    دنیا کی سب سے چھوٹی کار

    یقینا دھکا اسٹارٹ ہوگی
Top