ہاہاہا۔ کچھ نارویجیئنز کے اسویڈش باشندوں کے خلاف لطیفے:
ایک مرتبہ ڈینش، نارویجن اور اسویڈش حالت سفر میں رستہ بھول گئے۔۔۔ کافی دن بھٹکنے کے بعد انہیں ایک بوتل ملی جسے کھولنے پر جن حاضر ہوا اور اپنی آزادی کے شکریہ میں انکی ایک خواہش پوری کرنے کا اظہار کیا۔ اندھا کیا چاہے دو آنکھیں، نارویجن اور...