بہت اعلیٰ، گو کہ خاکسار کو بلاگنگ سے کوئی خاص دلچسپی نہیں :)
بک فارمیٹ، فانٹس، کمپوزنگ وغیرہ ایک پروفیشنل ای بک کی جھلک ظاہر کرتا ہے۔ سعود بھائی کی بات مانیں اور کہیں سے چھپوانے کی کوشش کریں۔ بلاگنگ سے دلچسپی رکھنے والوں کے کام آئے گی۔ ویسے آخری صفحہ پر اردو ہیلپ لائن کا اشتہار دیکھ کر بے اختیار...