جی بالکل ممکن ہے۔ آپکو انپیج کے فانٹس کسی فانٹ مینیجر کے ذریعہ لوڈ کرانے ہوں گے جو کہ اس فولڈر میں موجود ہیں:
C:\Program Files\InPage\InPage 3 Professional
پہلے یہ کام انپیج خود کرتا تھا۔ مگر اب ان کے فانٹس کی چوری کی بعد یہ فیچر انہوں نے اڑا دیا ہے۔