کیوں بھئی؟ ونڈوز والے بیشک اس اینٹی وائرس فیلڈ میں نئے ہیں، اسکا یہ مطلب تو نہیں کہ وہ ایک اچھا اینٹی وائرس نہیں بنا سکتے:
http://www.pcworld.com/reviews/collection/5928/2011_free_av.html
ایران اور بھارت بھی تو آپ ہی کے پڑوسی ہیں اور کرپشن اور جہالت میں ورلڈ ریکارڈز قائم کرنے کے باوجود اب سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں چین کے شانہ بشانہ چل رہے ہیں۔ آخر پاکستان کو کیا تکلیف ہے اس فیلڈ میں؟
مائکروسافٹ کا اپنا اینٹی وائرس بالکل مفت موجود ہے۔ نہ جانے کیوں لوگ اینٹی وائرسز کو جان کا مسئلہ بنا لیتے ہیں۔ یاد رہے کہ سسٹم ری اسٹور جو کہ فری ونڈوز یوٹیلٹی ہے میں سسٹم کو اس تاریخ تک لیجانے کی صلاحیت موجود ہے جب ابھی وائرس نہیں آیا تھا۔