ڈیجیٹل کیمروں کی تلاش اور کمنٹس کیلئے بہترین سائٹ:
http://snapsort.com/cameras/Sony/Cyber-shot_DSC-HX5v
یہاں آپ باآسانی تمام مشہور کیمروں کے اسنیپ، اسپیکس، قیمتوں اور مسائل سے متعلق گفتگو کر سکتے ہیں۔ دراصل مجھے تو فوٹوگرافی کا زیادہ شوق نہیں، لیکن گھر والوں کو اس سال سیر سپاٹے کیلئے ایک عدد...