نتائج تلاش

  1. arifkarim

    تعارف السلام علیکم!

    یہ کونسا رسالہ ہے؟ ربط؟
  2. arifkarim

    بیس لائن میں تبدیلی کس طرح ہوگی؟

    یہ کام ورڈ پروسیسر میں باآسانی کیا جا سکتا ہے۔ فانٹ کیساتھ چھیڑ چھاڑ کی ضرورت نہیں:
  3. arifkarim

    دنیا کا سب سے پہلا پی سی وائرس بنانے والے ۔۔

    دوسرا لینکس کا سارا کوڈ اوپن سورس ہے، اور اگر کہیں وائرس ہوگاتو نظر آ ہی جائے گا۔ ونڈوز کی طرح لاک تو نہیں ہوگا!
  4. arifkarim

    آفس 2010

    اس کے لئے آفس کے ٹیوٹوریلز دیکھیں۔
  5. arifkarim

    Ttf فونٹ سورس ویب سائٹ کے لنک کی ضرورت ہے

    انٹرنیٹ ایکسپلورر ۹ ریلیز ہو گیا ہے۔ امید ہے اب اسکے بیٹا سے بھی جان چھوٹ جائے گی!
  6. arifkarim

    ان پیج تھری

    یہاں فائل اپلوڈ کر دیں۔ ہم کھول کے واپس کر دیں گے۔
  7. arifkarim

    عربی الفاظ کی مکمل ترین فہرست درکار ہے

    پہلے اردو تو پر تو کام برابر ہو جائے۔ عربی پر کسی اصلی عربی شخص کیلئے ہی رہنے دیں۔
  8. arifkarim

    ڈائونلوڈ انپیج۳

    اول سوال کرنے والے کا طریقہ کچھ ٹھیک نہیں۔ دوم جواب دینے والے سوالی سے دو میل آگے نکلے!
  9. arifkarim

    رہے گا پنجرہ خالی!

    یہاں تحریر کہاں ہے؟
  10. arifkarim

    پنجابی انڑ نون کے لیے کونسی قدر ہوگی

    اسبارہ میں نعیم بھائی کچھ معلومات رکھتے ہیں، لیکن وہ شاید اب محفل نہیں آپا رہے۔
  11. arifkarim

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    نئے سیمپلز نے دل مزید خوش کر دیا۔ شاکر صاحب، زندہ باد!
  12. arifkarim

    ورثاء کی معافی کے بعد ریمنڈ ڈیوس رہا

    شکر کریں اتنے بھی مل گئے۔ ورنہ امریکیوں کا بس چلتا تو مفت ہی میں ٹرخا دیتے!
  13. arifkarim

    گنے سے گڑ تک کا سفر

    پاکستان اور حفظان صحت دو انتہائی مختلف چیزیں ہے۔ براہ کرم ان دو کو آپس میں مت ملائیں۔
  14. arifkarim

    لاہور میں برفباری ہو تو کیسا ہو؟

    یہ کس قسم کی ژالہ باری ہے؟
  15. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہاہاہا۔ یہ آخری فلم بہت مزیدار ہے۔ ایکس سی آئی اے کا جدید آئی ایس سے مقابلے پر مبنی ہے
  16. arifkarim

    ہم مسلمان (ایک شیئرنگ)

    دین تو ایک ہی ہے۔ اور جب "مختلف" دینی جماعتوں کے وجود پر اجماع "امت" ہو گیا تو خودسمجھ لیں کہ باقی کیا رہ گیا ہوگا؟ ویسے یہ دھاگہ ان جماعتوں کے تمسخر پر نہیں، انکی حقیقت واضح کرنے کیلئے بنایا گیا ہے :)
  17. arifkarim

    آفس 2010

    علامہ: اپنا ذاتی پیغام چیک کریں۔
  18. arifkarim

    اردو ٹیکسٹ آرکائیو کی طرف پہلا قدم

    پھر تو ٹھیک ہے۔ مجھے بس لنک ایکسپائر ہونے کا خطرہ ہوتا ہے :)
Top