خفیہ سورسز کے مطابق بدنام زمانہ ونڈوز ۷ کا سرورس پیک ۱ آج کسی وقت مائکروسافٹ کی ویبسائٹ پر آفیشلی رلیز ہوگا۔ گو کہ یہ سروس پیک کئی ماہ قبل ہی متعدد لیک ویب سائٹس پر ریلیز ہو چکا ہے اور یہ بات حتمی ہے کہ آج کی رلیز وہی ہے، تو میرے خیال میں یہ خاکسار کیلئے کوئی بڑی خبر نہ ہو۔ بہر حال ونڈوز کے...