نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ان پیج فائل کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں تبدیل کرنا

    جدید انپیج میں پی ڈی ایف کی اسپورٹ بلٹ ان ہے۔
  2. arifkarim

    فلسطین کو رکنیت دینے پر امریکہ نے یونیسکو کی امداد بند کر دی

    اسرائیل سے مسلمانوں کی نفرت سمجھ سے باہر ہے۔ کبھی اسرائیل کے نام پر غور کیا ہے کسی نے؟ State of Israel امریکہ کی متحدہ اسٹیٹس میں سے ایک یہودی اسٹیٹ ہے، جسے خود مختار تسلیم کیا گیا ہے۔ :)
  3. arifkarim

    قرآن کا پہلا اردو سرچ انجن

    ہاہاہا۔ ارشد صاحب تو خوامخواہی پریشان ہو رہے ہیں۔ جناب اس "خبر" میں زاہد حسین صاحب کا کیا قصور ہے۔ یہ تو روزنامہ امت کراچی کی کم علمی کا جیتا جاگتا اثبوت ہے۔ مندرجہ تمام سافٹوئیرز زاہد حسین صاحب کی "تخلیق" سے پہلے سے موجود ہیں اور ہزار گنا بہتر ہیں: http://www.compsi.com/aqfs/...
  4. arifkarim

    زندگی کا ایک دن: 24 جولائی 2010

    اردو میں نہ سہی ہندی زبان کے کلپس تو شامل کئے تھے انہوں نے۔ ویسے کوئی زیادہ مزیدار ڈاکومنٹری نہیں تھی۔ بعض کٹس تو بہت ہی بور تھے۔
  5. arifkarim

    اردو محفل فورم کی متبادل سوفٹویر پلیٹ فارم پر منتقلی کا پلان!

    نیا فارم یقیناً پہلے سے بہت بہتر ہے۔ ہم تو خود وی بی کی ناقص کارکردگی سے اکتا گئے تھے۔
  6. arifkarim

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    لو جی ہم یہاں ابھی تک طالبان میں الجھے ہیں، ادھر امریکی و اسرائیلی ایران پر حملہ کیلئے سرگرم ہیں :)
  7. arifkarim

    ڈیزائنرس متوجہ ہوں: اردو محفل یا اردو ویب کے لئے فیو آئیکن کی ضرورت

    ان میں سے کوئی بھی آئکون فی الحال پروفیشنل طرز کا نہیں ہے۔ جمیل خط نما کا فیو آئکن عبدالمجید بھائی نے بنایا تھا۔ دور سے ہی خوب واضح نظر آتا ہے اور خوبصورت بھی۔ اگر کوئی مجید بھائی سے رابطہ میں ہو تو انسے بھی کچھ اسی قسم کے واضح آئکون کی فرمائش کر دیں :) http://font.urdulog.com/
  8. arifkarim

    نئی فورم پر شامل اردو تراجم کے بارے میں آراء اور تجاویز اکٹھی کریں۔

    مجھے یہ نیا پلیٹ فارم وی بلٹین سے زیادہ پسند ہے۔ ماشاءاللہ!
  9. arifkarim

    آپ کو نئی فورم کی کونسی فیچر پسند آئی ہے۔۔؟

    اصل میں اردو کمیونٹی میں علوی نستعلیق مختلف ناموں سے ریلیز کیا گیا ہے اسلئے سب کے پاس ایک جیسا ورژن نہ ہونے کی وجہ سے اس قسم کے مسائل آتے رہتے ہیں۔
  10. arifkarim

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    مستند عربی دان وہی مطلب نکالتے ہیں جو گزشتہ دھاگوں میں حیات عیسیٰؑ والے موضوع پر ذیر بحث آیا ہے۔ اب سوچنے کی بات یہ ہے کہ آنحضورؐ کے زمانہ کے مسلمان آیا عیسیٰؑ کو زندہ مانتے تھے یا فوت شدہ؟ واقعہ معراج میں صاف لکھا ہے کہ آپؐ نے وہاں حضرت عیسیٰؑ سے بھی ملاقات کی اور تمام گزشتہ انبیاء کرام نے آپؑ...
  11. arifkarim

    الطاف حسین کی فنکارانہ صلاحیتیں

    جمہوریت ایک سیاسی نظام کا نظریہ ہے جو کہ سب سے پہلے یونان میں ایجاد ہوا۔ بعد ازاں بادشاہت، آمریت، خلافت، سلطانیت جیسے سیاسی نظام دنیا میں آتے رہے اور آج بھی موجود ہیں۔ موجودہ جمہوریت میں بس ایک خامی ہے اور وہ ہے براہ راست جمہوریت کی کمی۔ چونکہ جدید کمیونیکیشن کی سہولت ہر شخص کو میسر نہیں۔ یوں...
  12. arifkarim

    سینئر اسرائیلی جرنیل نے مشرق وسطیٰ میں بھرپور جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا

    یاد رہے کہ اسرائیل امریکہ اور آسٹریلیا کی طرح ایک مغربی کالونی ہے۔ اور یہ ایک ایسی حقیقت ہے جسکو کوئی بھی عالمی طاقت جھٹلانے سے قاصر ہے۔ میری یہاں اکثر نارویجن صیہونیوں سے اسرائیل کے بارہ میں بحث و مباحثہ ہوتا ہے۔ انکے مطابق بنی اسرائیل وہ واحد قوم ہے جسکو تاریخی اور تورات کے حساب سے اسرائیل کی...
  13. arifkarim

    الطاف حسین کی فنکارانہ صلاحیتیں

    آج سے کئی ہزار قبل جس یونانی نے جمہوریت ایجاد کی تھی، اسکے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ اس نظام کی آڑ میں مستقبل میں ایسے ایسے فنکار لیڈران کا چشمہ لگا کر پوری پوری قوموں پر مسلط ہو جائیں گے کہ انکے سامنے ہلاکو اور چنگیز جیسے جابر حکمران بھی مدر ٹریسا کا منظر پیش کریں گے :yawn:
  14. arifkarim

    ایم کیو ایم اور انقلاب

    خدا نے جس قوم کو تباہ کرنا ہو اسپر الطاف بھائی جیسے قائد مسلط کر دیتا ہے۔ آزمائش شرط ہے :)
  15. arifkarim

    سینئر اسرائیلی جرنیل نے مشرق وسطیٰ میں بھرپور جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا

    ویسے اسرائیل جو خطے میں واحد ایٹمی قوت ہے اور نیز جسکو پورے مغرب کی بلاواسطہ حمایت حاصل ہے کو کسی بھی قسم کے اسلامی خطرے سے ڈرنے کی کیا ضرورت ہے؟ :chatterbox:
  16. arifkarim

    سینئر اسرائیلی جرنیل نے مشرق وسطیٰ میں بھرپور جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا

    جدہ (شاہد نعیم،نمائندہ جنگ) اسرائیلی اسٹاف پریذیڈنسی کے ایک بڑے جنرل میجر جنرل ایال آئزنبرگ نے مشرقِ وسطیٰ میں بھر پور جنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے،اسرائیلی جنرل کا کہنا ہے کہ یہ جنگ ایران سے لیکر مصر کے صحرائے سینا اور اردن سے لیکر شام ولبنان سمیت غزہ پٹی تک کے علاقے میں ہوگی۔ یہ پورا علاقہ جنگ کی...
  17. arifkarim

    برطانوی فوجیوں پر قتل ثابت

    یہ نصیحت ہے یا محض کتابی کاروائی؟
  18. arifkarim

    القلم تاج نستعلیق کا نمونہ

    ادھر ہی کہیں ہوگا، بیچارا۔
  19. arifkarim

    المدینہ لائبریری سافٹ ویئر

    اعمال کا کلر تھیم کیسا ہونا چاہئے۔ اسپر غور کریں۔
  20. arifkarim

    فواد صاحب کی خدمت میں .. اور پاکستانی امریکیوں کی خدمت میں بھی

    امریکہ ایک ایسا ملک ہے جسکی پیدائش ہی جارحیت یعنی مقامی ریڈ انڈین آبادی پر ناجائز قبضہ کے بعد شروع ہوئی۔ بعد ازاں اس نوآبادی نے اپنی یورپین تہذیبی آبادی کو خیر باد کہہ کر اسرائیل کی طرح "آزادی" کا اعلان کر دیا اور یوں اس وطن کی تاریخی جارحیت کا آغاذ ہوا۔ 1775 سے لیکر آج تک امریکہ کئی سو جنگوں کا...
Top