ونڈوز 7 میں فانٹس کے ڈیفالٹ اسٹائل جیسے نارمل، اٹالک، بولڈ وغیرہ کے علاوہ کسی بھی اسٹائل کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ چونکہ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ کا کسٹم ٹیگ "Kasheeda" ہے، اسلئے یہ ونڈوز 7 میں گڑبڑ کر رہا ہے۔ جب اردو فانٹس کیٹلاگ کا اجراء ہوا تھا تو ہمنے اردو کے وہ تمام فانٹس جو اس...