نتائج تلاش

  1. arifkarim

    عبرانی زبان کی تعلیم

    عبرانی یہود کی مقدس کتب کی زبان اول ہے تو ظاہر ہے انہوں نے اسی کی طرف لوٹنا ہے نا۔ ہندو اگر چاہتے تو آج ہندی کی بجائے سنسکرت بولتے لیکن شاید انہوں نے عبرانی زبان کی طرح اپنے مذہب کی مقدس زبان کی حفاظت نہیں کی۔
  2. arifkarim

    فونٹ کرننگ پر کچھ تجربات

    Second Glyph کا Width پیرامیٹر استعمال کریں: Context Before سے پہلے اگر Space کیریکٹر ایڈ کر دیں تو اسپیس کیساتھ والے لگیچرز کی کرننگ بھی ہو جائے گی۔
  3. arifkarim

    پاکستان تحریک انصاف کی نظریاتی ویڈیو

    لیجئے۔ عمران خان نے آج آفیشلی اعلان کر ہی دیا کہ انکی پارٹی تحریک انصاف میں ٹکٹ اسی کو ملی گی جو پارٹی الیکشن میں جمہوری طریقہ سے جیتے گا:
  4. arifkarim

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    سب سے پہلے تو میں آپکی اس احسن رہنمائی اور تعاون کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔۔ اس دھاگہ میں میری پہلی پوسٹ کو اتنا لمبا لکھنے کی اصل وجہ یہی تھی کہ میں اس میں یہ بتانا چاہ رہا تھا کہ اوپن ٹائپ میں کافی حد تک پورے پورے الفظ کی کرننگ ہو سکتی ہے اگر ہم اردو کے تمام مستند الفاظ سے لگیچر پیئرز انکی...
  5. arifkarim

    عبرانی زبان کی تعلیم

    عبرانی تو صیہونی ریاست اسرائیل کی قومی اور سرکاری زبان ہے۔ کیا آپ سب لوگ وہاں ہجرت کرنے کا سوچ رہے ہیں؟ http://ur.wikipedia.org/wiki/عبرانی_زبان دنیا میں اسوقت صرف 70 لاکھ افرار جدید عبرانی بولتے ہیں جن میں سے اکثریت اسرائیلی شہریوں کی ہے۔ یاد رہے کہ اسرائیل کے 20 فیصد شہری فلسطینی عرب ہیں جو کہ...
  6. arifkarim

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    جی میل گوگل ٹالک پر۔
  7. arifkarim

    نام نہاد حکومت 'پاکستان' نے پچھلے سال 592 ارب روپے کے نوٹ چھاپے

    وزرات لوٹ مار کے تازہ زرائع کے مطابق نام نہاد حکومت 'پاکستان' نے مالی سال 2011-2012 کے دوران 592 ارب روپے کے نوٹ چھاپ کر عوام کی اجتماعی غربت بذریعہ افراط زر میں اضافہ کر کےایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ جیو کی اس رپورٹ میں مزید حقائق کا بھی ذکر کیا گیا ہے کہ کس طرح اسٹیٹ بینک آف پاکستان نام...
  8. arifkarim

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    ماشاء اللہ بہت اچھی تعمیری بحث نستعلیق کرننگ کے حوالہ سے ہو رہی ہے۔ بعض ماہرین کے مطابق ہمیں پھر واپس نستعلیق کیریکٹر فانٹ کی سمت میں جانا چاہئے۔ یہ وہی سمت ہے جہاں ہم بار بار ٹکریں کھا کر واپس آچکے ہیں۔ اب تک کے تخلیق شدہ تمام نستعلیق فانٹس جو اوپن ٹایپ ٹیکنالوجی کو استعمال کر رہے ہیں میں طرح...
  9. arifkarim

    سرحد پار حملہ. پاکستان ،طالبان حملے پر شدید ناراض

    زید حامد کا کیا ہے۔ اسکی اپنی فرضی دنیا ہے۔ حسن نثار کی حقیقی دنیا کے سامنے اسکے پسینے چھوٹ گئے تھے۔
  10. arifkarim

    مکمل ویب سائٹ کا سکرین شاٹ لینا

    اسنیگ اٹ استعمال کریں
  11. arifkarim

    پاکستان تحریک انصاف کی نظریاتی ویڈیو

    ویسے مجھے پاک قوم پر کبھی کبھی حیرت ہوتی ہے کہ ہر ڈکٹیٹر کے جانے کے بعد پھر دوبارہ کسی للو پنجو آزمودہ پارٹی اور انکے نام نہاد 'لیڈران' کو ووٹ دے دیتے ہیں۔ یا وہ ووٹ ڈالتے ہی نہیں اوریہ سب ڈھکوسلے از خود ہی جیت جاتے ہیں۔ صرف یحییٰ کے جانے کے بعد قوم نے حقیقتاً ووٹ ڈالا اور اسکا نتیجہ بنگلہ دیش...
  12. arifkarim

    بارے خانہ کعبہ کچھ جدید سائنسی معلومات

    مسلمانوں کی انہی بے تکی حرکتوں کی وجہ سے یہود نصاریٰ ہم پر قہقہے لگاتے ہیں۔
  13. arifkarim

    پاکستان تحریک انصاف کی نظریاتی ویڈیو

    ویسے الیکشن کا وعدہ تو کر بیٹھے ہیں اپنے عمران خان صاحب۔ اگر یہ وعدہ بھی بس وعدہ ہی رہا اور پارٹی ٹکٹ الیکشن کی بجائے کسی ایرے غیرے پرانے لٹیرے سیاست دان کو دے دیا تو سمجھ لیں کہ قوم کیساتھ ایک اور فراڈ ہوا ہے۔
  14. arifkarim

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    وولٹ کے بارہ میں عموماً یہ تاثر عام ہے کہ وہ ’کمزور‘ سافٹوئیر ہے۔ جبکہ درحقیقت وہ کوئی فانٹ ڈویلپنگ ٹول نہیں بلکہ محض فانٹ کمپائلنگ اور ڈی بگنگ ٹول ہے۔ جمیل نستعلیق، فیض نستعلیق اور القلم قرآن پبلشر میں وولٹ کو محض فانٹ کمپائل کرنے کیلئے استعمال کیا گیا تھا۔ باقی سارہ کام یعنی لگیچرز اکٹھے کرنا،...
  15. arifkarim

    پاکستان تحریک انصاف کی نظریاتی ویڈیو

    وال اسٹریٹ جرنل ایک صیہونی اخبار ہے اور ظاہر سی بات ہے وہ ہر اس سوچ کے خلاف ہیں جو انکے مغربی نظریات کی عکاسی نہیں کرتی۔ جیسے یہ الزام کے عمران خان طالبان کو خطرہ ماننے سے انکاری ہیں۔ بندہ پوچھے کہ یہ طالبان ہماری ہی آئی ایس آئی نے سی آئی کے کہنے پر ’’تخلیق‘‘ کئے ہیں۔ اور یہ ہمارے لئے خطرہ تو تب...
  16. arifkarim

    پاکستان تحریک انصاف کی نظریاتی ویڈیو

    یہ غیرت کا نہیں غور کرنے کا دور ہے۔
  17. arifkarim

    کیا ہم (مسلمان) دہشت گرد ہیں، یا نہیں

    بیچارا امریکہ اتنا کمزور ہے کہ اسکو اپنے دشمن بھی خود کھڑے کرنے پڑ رہے ہیں۔ طالبان سے لیکر القائدہ تک سب امریکہ نے خود دشمن کھڑے کئے ہیں۔ پوری دنیا کو الو بنانے کیلئے۔
  18. arifkarim

    فجر نستعلیق کا سورس

    پائتھون کی اسکرپٹس اس ربط پر موجود ہیں: http://arifkarim.no/Public/macro.tar.gz میں عموماً اپنے چیٹ لاگز عام نہیں کرتا۔ لیکن چونکہ یہاں نستعلیقیت کا سوال ہے یوں مجبوراً اس ایرانی انجینئر کیساتھ ہونے والی پہلی اور آخری چیٹ کا لاگ یہاں دے رہا ہوں تاکہ اردو کمیونیٹی جو ان اسکرپٹس پر کام کرنا...
  19. arifkarim

    لیپ ٹاپ کی خریداری

    کیا اسمیں ssd-disk ہے؟
Top