نتائج تلاش

  1. arifkarim

    پاکستانی ترانہ [Rock Version]

    یہ میں نے پہلے بھی کہیں سنا تھا۔ شکریہ۔
  2. arifkarim

    لاہور میں میرے ساتھ ڈاکے کی واردات عبدالرزاق قادری

    حسن نثار سچ ہی تو کہتا ہے کہ جس قوم میں غریب غریب کو لوٹ رہا ہے وہاں امید کی توقع لگانا خود پاگل پن کی نشانی ہے!
  3. arifkarim

    ان باکس کا متبادل لفظ

    یہ کیا مصیبت میں ڈالاہوا ہے سب کو۔ ان باکس کا سیدھا سادھا مطلب ہے "اندرونی ڈبہ" یا "داخلی صندوق" ۔ ہم نے اردو کو اردو کی بجائے فارسی، عربی اور نہ جانے کیسی کیسی زبانوں میں ڈھال کر اسکا ستیا ناس کر دیا ہے۔ وکی پیڈیا پر انٹرنیٹ کا ترجمہ ’’جالبین‘‘ کیا گیا ہے جبکہ اصل ترجمہ تو ”بین الاقوامی جال“ یا...
  4. arifkarim

    عوام پاکستان کیا چاہتی ہے؟ صرف عمران خان!

    مومن کی نشانی ہے کہ وہ ایک سراخ سے دو بار ڈسا نہیں جاتا۔ پاکستانی کی نشانی یہ ہے کہ وہ ایک ہی سراخ سے 100 بار ڈس کھانے کے بعد بھی اسی سراخ میں اپنی انگلی دے دیتا ہے۔
  5. arifkarim

    کیا قائد اعظم سیکولر تھے ؟ از ڈاکٹر صفدر محمود

    قائد اعظم نہ تو سیکولر تھے اور نہ ہی اسلام کے اتنے شیدائی کہ کون مسلمان ہے اور کون نہیں (فرقہ واریت) کو قومی آئین پاکستان کا حصہ بناتے، جیسا کہ بھٹو اور ضیاء کے دور میں ہوا۔ توہین رسالت، توہین قرآن اور توہین اسلام پر مبنی ”اسلامی“ قوانین کا خمذیادہ آج تک پوری قوم بھگت رہی اور جو باقی ماندہ...
  6. arifkarim

    چاند پر قدم رکھنے والا پہلا آدمی مر گیا

    بقول امریکیوں کے اسامہ بن لادن کو بحیرہ عرب میں ’’اسلامی‘‘ طریق پر دفنایا گیا تھا۔ اگر امریکیوں کو اسلام کا پتا ہوتا تو وہ کیا کبھی ”دہشت گردی“ کیخلاف جنگ کرتے؟ انکو نہیں پتا کہ دنیا میں امریکہ سے بڑا دہشت گرد اور کون ہے؟
  7. arifkarim

    عوام پاکستان کیا چاہتی ہے؟ صرف عمران خان!

    آخر کب تک ان بار بار آزمودہ غنڈوں لٹیروں کو ووٹ دیں گے؟ جہالت کی بھی ایک حد ہوتی ہے!
  8. arifkarim

    عوام پاکستان کیا چاہتی ہے؟ صرف عمران خان!

    ملکی حالات سے تنگ آئی ہوئی عوام تمام موجودہ حکمران جو اقتدار میں ہیں کو اگلی بار ووٹ نہیں دے گی۔ سماء ٹی وی چینل کا یہ عوامی پروگرام اس بات کا جیتا جاگتا اثبوت ہے:
  9. arifkarim

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    فی الحال جلدی میں ایک ہی صفحہ پوسٹ کرسکتا ہوں: http://arifkarim.no/Public/Taj_sample.pdf شکریہ باسم۔ پچھلے بیس سالوں سے نوری نستعلیق کا مشینی انداز پڑھ پڑھ کر آنکھیں تک چکی تھیں۔ ایسے میں شاکر القادری صاحب کا یہ انمول کارنامہ تاریخ اردو میں ہمیشہ سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ اس فانٹ میں جو بھی...
  10. arifkarim

    ڈاکٹر عبدالسلام --- پاکستان کا فخر

    یہ جب بھی ڈاکٹر عبد السلام کا ذکر کہیں بھی آتا ہے تو پتا نہیں کیوں قادیانیت درمیان میں آجاتی ہے۔ بھئی دنیا میں یہود و نصاریٰ سے لیکر ہر قوم، رنگ، نسل و نصب میں بہترین سے بہترین سائنسدان پیدا ہو سکتا ہے اور ہوا ہے۔ کیا ہم نے جدید سائنس کو بھی مذہب اور فرقہ واریت کا اکھاڑا ہی بنا دینا ہے؟ آئن...
  11. arifkarim

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    آپکی رائے کا شکریہ۔ ک اور گ کے ساتھ اصل میں کرننگ کا نہیں بلکہ گلفس کی بیئرنگز کا مسئلہ ہے جو کہ بہت باہر کی جانب نکلی ہوئی ہیں۔ میں نے اس سلسلہ میں شاکر القادری صاحب کو توجہ دلائی ہے۔ اب یہ مجھے نہیں پتا کہ یہ بیئرنگز کسی خاص مصلحت کے تحت اس طرح رکھی گئی ہیں یا کسی اسڈیرڈ طریقہ سے خودکار طور پر...
  12. arifkarim

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    کون کون شریک ہوا؟ تصاویر؟
  13. arifkarim

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    السلام علیکم، جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ تاج نستعلیق کی پہلی عوامی ریلیز عنقریب ہے۔ اس سلسلہ میں خاکسار کو محترم شاکر القادری صاحب کے تعاون سے کچھ معلومات یہاں پیش کرنی ہیں۔ اول تو یہ کہ فانٹ ریلیز سے قبل ہمیں دنیائے اردو کے مشہور ترین پلیٹ فارمز، سائٹس، بلاگز وغیرہ پر اسکی زیادہ سے زیادہ تشہیر...
  14. arifkarim

    ساتویں سالگرہ لائبریری اسٹور اجراء

    واقعی بہترین کام کیا ہے اردو ویب کے تمام ممبران نے۔ بس جلدی سے اپنی ایپل آئی پیڈ پر ٹیسٹ کرتا ہوں۔
  15. arifkarim

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    یہاں سب لوگ جو ان صاحب پر بار بار فراڈ کا الزام لگا رہے ہیں کیا ان میں سے خود کسی نے اس گاڑی میں بیٹھ کر سفر کر کے دیکھا ہے؟ حامد میر نے پہلے خود آدھا گھنٹا اسمیں سفر کیا اسکے بعد نون لیگ کے ایک سیاست دان کیساتھ اسمیں گھومتا رہا۔ بے شک یہ گاڑی پانی سے نہیں بلکہ چارجڈ بجلی سے چل رہی ہے۔ اور اگر...
  16. arifkarim

    پاکستان تحریک انصاف کی نظریاتی ویڈیو

    جناب اعلیہ! اسی قسم کی وقتی اقتصادی ترقی تو اللہ بخشے اپنے ایوب ڈکٹیٹر کے دور میں بھی ہوئی تھی۔ ساری دنیا گواہ ہے کہ پاکستان نے 60 کی دہائی میں ایوب کے دور میں بیش بہا اقتصادی ترقی حاصل کی۔ لیکن اسی اقتصادی ترقی کی آڑ میں ہمارے ملک پر 1965 کی جنگ مسلط کی گئی جسکا خمذیادہ مزید بین الاقوامی قرضوں،...
  17. arifkarim

    عربی فونٹ جس میں کشیدہ کی خوبی پائی جائے؟

    یہ عربی فانٹ عمیری کا اسکرین شارٹ ہے: اسکا ایک پلگ ان ورژن تصمیم اڈوبی انڈیزائن میں کام کرتا ہے۔ اسمیں غالباً آپکو لگیچر بیسڈ تطویل مل جائے گا:
  18. arifkarim

    عبرانی زبان کی تعلیم

    جی میرا یہی مطلب تھا کہ روز مرہ کی زندگی میں سنسکرت استعمال نہیں ہوتی۔ جبکہ جدید عبرانی اسٹینڈرڈ عربی کیساتھ صیہونی ریاست اسرائیل کی سرکاری اور قومی زبان ہے۔ یاد رہے کہ صیہونی موومنٹ سے قبل عبرانی زبان صرف یہودی مذہبی کتب اور اسکولوں میں استعمال ہوتی تھی۔ صیہونیت کے جنم کے بعد اس عبرانی زبان کا...
  19. arifkarim

    عبرانی زبان کی تعلیم

    نہیں لیکن میں نے ان صیہونیوں کی ویبسائیٹ پر پڑھا تھا کہ 1500 سال بعد بالآخر اردن کے ترجمہ دانوں نے یہود کے مقدس ترین نسخہ قانون یعنی تلمود کا عربی ترجمہ مکمل کر لیا ہے: http://www.jpost.com/Opinion/Op-EdContributors/Article.aspx?id=273490 http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AA%D9%84%D9%85%D9%88%D8%AF
  20. arifkarim

    فونٹ کرننگ پر کچھ تجربات

    اس پوسٹ میں جو خاکسار نے پائتھون کی اسکرپٹس اٹیج کی ہیں، آپ چاہیں تو انکا بغور مطالعہ کر سکتے ہیں۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ نوری نستعلیق پراجیکٹ کے سلسلہ میں آپنے پائتھون اور فانٹ لیب کو ملا کر کافی کام کیا تھا اور مختلف فانٹ لائبریریز کا استعمال کرتے ہوئے فانٹس کی مرجنگ، گلفس کی بٹ میپس میں...
Top