نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ڈون لوڈ کے گے فونٹ کو کورل ڈرا میں کیسے استعمال کیا جائے

    اصل میں فہیم انکل عربی کیبورڈ اسلئے استعمال کر رہے ہیں کیونکہ کورل ڈرا میں اردو ی ہ وغیرہ کی کوئی اسپورٹ نہیں ہے :) اب جس اردو فانٹ میں عربی ی ہ نہیں ہوگی وہ کورل میں انکے عربی کیبورڈ سے بھی اردو نہیں لکھ پائے گا!
  2. arifkarim

    گرافکس کورل ڈرا میں ڈائریکٹ اردو لکھیں۔

    یہ کورل ڈرا کا کونسا ورژن ہے؟ میرے پاس لیٹسٹ ہے اور آجتک کسی بھی فانٹ سے درست اردو نہیں لکھ پایا۔
  3. arifkarim

    نوبل انعام یافتہ واحد پاکستانی ڈاکٹر عبدالسلام

    کیسی بے عقلی کی بات کردی آپنے۔ نوبل کمیٹی اسویڈن میں واقع جبکہ امن کا انعام ناروے دیتا ہے جو کہ 70 کی دہائی سے اسرائیل کے سخت خلاف ہے۔ اور یاسر عرفات کو نوبل انعام بھی دے چکا ہے۔ یہ دونوں ممالک یہودیوں کی گرفت میں نہیں ہیں۔ بلکہ انکا اپنا انفرادی سماجی اور معاشی ماڈل ہے جسکا اعتراف امریکہ کے...
  4. arifkarim

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    کونسا تضاد؟ جہاد اکبر تو میں نے طنزاً لکھا تھا۔ جہاد اکبر کا مطلب جانتے ہیں آپ؟ اپنے نفس کیساتھ جہاد، جہاد اکبر کہلاتا ہے۔ یہ جو آپکا طالبانی جہاد ہے، یہ اسلامی اسلحہ سوز جہادی تنظیموں کا جدید نظریہ ہے: Some contemporary Islamists have succeeded in replacing the greater jihad, the fight against...
  5. arifkarim

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    جس چیز کو عقل ہی تسلیم نہیں کر رہی۔ اسکو سوائے قصے کہانیوں کے کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ ایسے تو کوئی مذاہب، فلاسفیاں، نظریات ہیں جو عقل و دلیل کی بجائے "ایمان" کا سہارا لیتے ہیں۔ ایسے میں اسلام کی برتری صرف اسی صورت ثابت ہو سکتی ہے اگر انسانی عقل و فہم اسکی تعلیم کو قبول کرے۔
  6. arifkarim

    آپ کو نئی فورم کی کونسی فیچر پسند آئی ہے۔۔؟

    نیز کمنٹس کا نظام پہلے سے کہیں زیادہ برق رفتاری سے چل رہا ہے۔ اسی کمپیوٹر پر جب وی بلٹین میں پہلے اردو لکھتے تو 3 لائنوں کے بعد کمپیوٹر کا پراسیس ہیلی کاپٹر بن جاتا تھا اور کرسر کچھوے کی چال چلنے لگتا تھا :) الحمدللہ۔ اب پر اسکونی سے اردو لکھ رہا ہے۔ جیسا کہ ہم انپیج کے دور میں ہوں۔
  7. arifkarim

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    دہریہ صاحب کا انٹرویو خاصا دلچسپ ہے اور ابتدائی گفتگو محض اس دنیا کی زندگی تک محدود ہے۔ ہمارے خدا پر ایمان کا تعلق صرف اس دنیا و کائنات تک محدود نہیں بلکہ اس قسم کی انگنت کائناتوں اور کہکشاؤں تک ہے۔ جیسے بالفرض مان لیتے ہیں کہ یہ کائنات بگ بینگ کے ذریعہ وجود میں آگئی۔ اب ذرا دہریہ صاحب ہمیں یہ...
  8. arifkarim

    فنِ خطاطی اور ٹائپو گرافی کے متعلق ویب سائٹ

    اردو کمیونیٹی کیلئے کام کرنے والے تمام کارکنان میرے دوست ہیں۔ مجھے کسی سے کوئی شکایت نہیں۔ مگر جب اس کمیونیٹی میں صرف منافع کمانے والے "فروغ اردو" کا لیبل لگا کر گھسنے کی کوشش کرتے ہیں تو مجھے ایسے "دوستوں" کو دیکھ کر مندرجہ بالا محاورہ یاد آجاتا ہے :)
  9. arifkarim

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    اور یہ رہی اس نام نہاد جہادی دہشت گرد اسلام کی جڑ: In the twilight of the Cold War, the United States spent millions of dollars to supply Afghan schoolchildren with textbooks filled with violent images and militant Islamic teachings, part of covert attempts to spur resistance to the Soviet...
  10. arifkarim

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    افغانی طالبان؟ طالبان تو پاکستان میں پیدا ہوئے تھے، وہابی مدرسوں سے ابتدائی تعلیم پائی۔ جہاد اور دہشت گردی کی اعلیٰ تعلیم کیلئے امریکی سی آئی کے سلیبس اسلامی سلیبس کے طور پر پڑھتے رہے۔ اس "اعلیٰ" تعلیم کی سند حسن کارکردگی کسی نامعلوم خودکش بمبار ٹرینر سے حاصل کی۔ افغانستان، عراق، کشمیر اور دیگر...
  11. arifkarim

    سی آئی اے 30 برس سے ڈینگی بخار کوبطور ہتھیار استعمال کر رہی ہے

    لاحول ولا قوۃ! جہالت پہ جہالت رکھو تو امت اخبار کا کالم نکلتا ہے :)
  12. arifkarim

    قرآن کا پہلا اردو سرچ انجن

    بات بات پر پیسا بٹورنا سرمایہ دارانہ نظام میں انتہا کی کمزوری ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ اس نظام میں کام کرنے والے اپنا فائدہ پہلے اور دوسروں کا فائدہ بعد میں دیکھتے ہیں۔ جسکی وجہ سے بہت سی نت نئی سائنسی اور تکنیکی ایجادات و دریافتیات لیبارٹریز سے باہر ہی نہیں نکل پاتی کیونکہ سرمایہ دارانہ برادری کو ان...
  13. arifkarim

    ڈیزائنرس متوجہ ہوں: اردو محفل یا اردو ویب کے لئے فیو آئیکن کی ضرورت

    میرے خیال میں آپسے یہ سوال کرنے والے یا تو آنکھوں کی بصارت سے کمزور ہیں یا ایک جدید طرز کی خطاطی کو سمجھنے سے قاصر ہیں :) جمیل کے دو واضح نکتے ان احباب کی نظروں میں ہ کا شوشہ کیسے بن گئے، یہ میرے خیال سے فرقہ واریت کی فضا میں زیادہ دیر قیام کرنے کی وجہ سے ہے :)
  14. arifkarim

    ملا عمر کا اعتراف

    امریکہ اور اسرائیل۔ یاد رہے کہ امریکہ کی شہ کے بغیر اسرائیلی جارحیت کب کی ختم ہو چکی ہوتی۔ 1973 میں تیل کا بحران جو پورے مغرب کو نصیب ہوا، اسکا صرف اور صرف ذمہ دار امریکہ تھا جو کہ صیہونی ریاست اسرائیل کو بچانے کی خاطر اپنی عالمی معیشت کی "قربانی" دینا بھی بوجھ نہیں سمجھتا...
  15. arifkarim

    کل کے حکمران اور آج کے لٹیرے

    تو اس بدحالی کا "درویش صاحب" کے نزدیک کیا حل ہے؟ کیا کیا "مغربی" بین کرنے کے بعد انکا "مثالی" اسلامی معاشرہ وجود پزیر ہوگا؟
  16. arifkarim

    ملا عمر کا اعتراف

    اور حضرت امریکہ کا وہ اعتراف کہاں ہے جس میں انہوں نے ریاست اسرائیل کو ریاست ہائے ہائے امریکہ کی ایک اٹوٹ ریاست کا درجہ دیا ہے؟
  17. arifkarim

    معاشرے میں بڑھتی بے حسی - از عارف عزیز

    فرقہ پرستی، مختلف مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان نہ ختم ہونے والی جنگ، مختلف اقوام کی آپس میں باقاعدہ تجارت کرنے کے باوجود مکمل بھروسہ نہ کرنے کی وبا وغیرہ سب بے حسی کا حصہ ہیں۔
  18. arifkarim

    فنِ خطاطی اور ٹائپو گرافی کے متعلق ویب سائٹ

    اس دھاگے پر بیکار بحث دیکھ کر مجھے وہ محاورہ یاد آجاتا ہے: جن کے پاس دوست ایسے ہوں، انہیں دشمنوں کی کیا ضرورت ہے؟ :LOL:
  19. arifkarim

    فونٹ القلم کلکتہ قرآنی فانٹ

    چونکہ ابھی قرآنی فانٹس کیلئے جمیل خط نما کا انٹرفیس موجود نہیں ہے اسلئے فی الحال اسے جمیل خط نما میں شامل نہیں کیا گیا۔
Top