نتائج تلاش

  1. arifkarim

    عراق پر حملہ کرنے کے لیے مسلمان ممالک نے کفار کو سہولیات فراہم کیں

    بے شک۔ اتحاد کا بہترین طریق یہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ مسلمان فرقوں، مثالک، جماعتوں وغیرہ کو دائرہ اسلام سے خارج کیا جائے جیسا کہ آل اسلامک کانفرنسز میں ہوتا رہا ہے: http://en.wikipedia.org/wiki/Organisation_of_Islamic_Cooperation
  2. arifkarim

    انٹرنیٹ ایک جائزہ

    اچھی تحریر ہے۔ یوزنیٹ کا تعارف بھی اچھا رہے گا جسے آج ’’آزاد انٹرنیٹ‘‘ بھی کہتے ہیں۔ http://en.wikipedia.org/wiki/Usenet
  3. arifkarim

    سقوطَ خلافت اور امتَ مسلمہ کی ذمہ داری

    یہ کتاب "بین الاقوامی ایجنسیاں" نیٹ پر کہیں دستیاب ہے؟ یہ سچ ہے کہ صیہونیت کے بانی تھیوڈر ہرزل نے سلطان عبدالحمید ثانی سے فلسطین میں یہودی ریاست کا مطالبہ کیا تھا۔ لیکن حقائق کے مطابق انہوں نےاسکو جھٹلا دیا مگر یہودی امیگریشن کو مکمل طور پر روکنے میں ناکام رہے...
  4. arifkarim

    گیس کا بحران یا دردسر

    بڑھتی آبادی کا بحران کہاں گیا؟ کیا یہ بھی ’’مینجمنٹ‘‘ کا فقدان ہے؟ :)
  5. arifkarim

    کیا NTFS پارٹیشن کا بیک اپ امیج بنایا جاسکتا ہے؟

    ایکرونس ٹرو امیج استعمال کریں: http://www.acronis.com/homecomputing/products/trueimage/
  6. arifkarim

    تحریک انصاف کا 25 دسمبر کراچی جلسہ

    عمران خان نے تو سارے کراچی والوں کے چھکے چھڑے دئے ہیں۔ اور ایک جملہ کہ "اگر اسکینڈینیون ممالک مسلمان ہو جائیں تو باقی تمام مسلمانوں سے بہتر مسلمان ہو جائیں گے" نے میری اس علاقہ کی محبت میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ مجھے کسی مسلمان یا اسلامی ممالک میں واپس جانے کی کیا ضرورت ہے، جب دنیا کی سب سے...
  7. arifkarim

    یونی کوڈ نستعلیق فانٹ اور پی ڈی ایف

    سرچ ایبل اردو پی ڈی ایف صرف مائکروسافٹ ورڈ 2007 اور 2010 کے بلٹ ان ایڈ آن کے ذریعہ بن سکتی ہے۔
  8. arifkarim

    نوبل انعام یافتہ واحد پاکستانی ڈاکٹر عبدالسلام

    درست کہا آپنے۔ پہلے یہ مذہبی تنقید کرنے والے ڈاکٹر عبدالسلام کے سائنسی مقام تک پہنچ کر تو دکھا دیں۔ اسکے بعد جتنی چاہے انپر نکتہ چینی کر لیں۔ سائنس قدرتی مشاہدات پر مبنی علوم کا نام ہے۔ اسکا مذہب و عقائد سے دور دور تک بھی کوئی لینا دینا نہیں۔ کرنٹ والی بجلی کو یہ نہیں پتا کہ وہ کسی قادیانی یا...
  9. arifkarim

    نوبل انعام یافتہ واحد پاکستانی ڈاکٹر عبدالسلام

    یہاں بات تعصب کی نہیں، ادبی شرائط کی ہے۔ اگر نوبل کمیٹی اسوقت یہ اہم فیصلہ نہ کرتی تو کارل مارکس (کمیونزم کے بانی) اور اڈولف ہٹلر (نازازم کے بانی) کو بھی اپنی ادبی صلاحیت کی وجہ سے نوبل انعام سے نوازا جاتا :grin:۔ یہودی ادبی نوبل پرائز جیتنے والوں کی لسٹ میں سے ایک کا بھی صیہونیت سے دور دور تک...
  10. arifkarim

    قادیانیت ، مرزا غلام احمد قادیانی کی تحریروں کے آئینے میں

    قادیانی باقی مسلمانوں کو انکے مرزا کو نہ ماننے کی وجہ سے کافر کہتے ہیں، اسلئے نہیں کہ وہ مسلمان نہیں یا انہوں نے آنحضورؐ کو نہیں مانا۔ اس اعتراض کا تفصیلی جواب راہ ہدیٰ کے ایک پروگرام میں کسی قادیانی مولوی نے بھی دیا تھا:
  11. arifkarim

    قادیانیت ، مرزا غلام احمد قادیانی کی تحریروں کے آئینے میں

    اگر آپ یہ ٹیپ آڈیو یا ویڈیو فارمیٹ میں نیٹ پر اپلوڈ کر دیں تو قادیانیوں کا اصل چہرہ اپنے آپ منظر عام پر آجائے گا۔ نیز اگر انکی آفیشل سائٹ پر کوئی ٹیمپیرڈ ٹیپ موجود بھی ہے تو اسکا بھانڈا پھوٹ جائے گا۔ یہ قادیانی آجکل اپنے چینل پر راہ ہدیٰ کے نام سے لائو پروگرام کرتے ہیں اور کالز لیتے ہیں۔ آپ...
  12. arifkarim

    قادیانیت ، مرزا غلام احمد قادیانی کی تحریروں کے آئینے میں

    آپؐ کی اپنی ایک حدیث ہے کہ میں بھی انسان ہوں اور بھول سے غلطی کر سکتا ہوں (حوالہ اسوقت یاد نہیں)۔ جو لوگ مسلمان نہیں وہ 1400 سال سے اسلامی انبیاء کرام کو تنقید کا نشانہ بناتےآئے ہیں۔ اسکا سیدھا سا حل ان اعتراضات کا اسلامی تعلیمات کی روشنی میں دلیل کیساتھ جواب دینا ہے جو کہ مسلمان علماء کرام ہر...
  13. arifkarim

    قادیانیت ، مرزا غلام احمد قادیانی کی تحریروں کے آئینے میں

    مرزا قادیانی کی تحاریر کیساتھ میرا کیا لینا دینا؟ اسکا جواب تو کوئی کٹر قادیانی ہی دے سکتا ہے کہ ایک دن قصیدہ اور دوسرے دن توہین والا کیا چکر ہے؟ ویسے مرزا قادیانی کی تمام کتب بمع اردو سرچ انجن اس ربط پر موجود ہیں: http://www.alislam.org/urdu/rk/search/RK.php جسکو اصل حوالہ جات درکار ہوں، وہ...
  14. arifkarim

    قادیانیت ، مرزا غلام احمد قادیانی کی تحریروں کے آئینے میں

    جب القائدہ، لشکر جھنگوی، تحریک طالبان پاکستان وغیرہ جیسے شدت پسند جنونیوں کو امت مسلمہ کا حصہ تسلیم کرتے ہوئے کوئی تکلیف نہیں تو قادیانیوں کو محض تحریرات کی بناء پر ایک اسپیشل ایشو بنانے کی کیا ضرورت ہے؟ دنیا میں اور بھی بہت سے فرقے، مسلک وغیرہ ہیں جنکو دائرہ اسلام سے خارج نہیں کیا گیا؟...
  15. arifkarim

    قادیانیت ، مرزا غلام احمد قادیانی کی تحریروں کے آئینے میں

    اسلام کی توہین تو پورا مشرق و مغرب کر رہا ہے۔ کس کس کے منہ بند کریں گے آپ؟ قادیانی آسان ٹارگٹ ہیں کیونکہ وہ باقی جہادیوں کی طرح اسلحہ اور گولابارود نہیں اٹھاتے۔ :D آپکو صرف توہین ہی نظر آتی ہے؟ جو انہی انبیا کرام کی شان میں قصیدے اور نظمیں لکھی ہیں، وہ کس کھاتے میں؟ پاکستان میں تو ہر وہ...
  16. arifkarim

    قادیانیت ، مرزا غلام احمد قادیانی کی تحریروں کے آئینے میں

    مرزا صاحب کی جیسی بھی تحاریر تھیں، انکی تحاریر کم از کم مسلح جہادی دہشت گروپس، توڑ پھوڑ کرنے والے جنونی اور قتل و غارت کرنے والے پاگل پیدا نہیں کر سکی۔ آج تک کتنے قادیانی قتل، ڈکیتی، چوری، دہشت گردی، اسلحہ زوری کے الزام میں پکڑے گئے ہیں اور واقعتاً گناہ گار ثابت ہوئے ہیں؟ اسکے برعکس ابتک کتنے...
  17. arifkarim

    قادیانیت ، مرزا غلام احمد قادیانی کی تحریروں کے آئینے میں

    قادیانیوں کا اپنا لیڈر تو پارٹیشن کے بعد قادیان چھوڑ کر پاکستان آگیا۔ اگر اسکو بھارت سے اتنی ہی محبت تھی تو وہیں رہتا نا، پاکستان آکر قادیانی قصبہ ربوہ ازسرنو قائم کرنے کی زحمت کیوں کی؟ In 1947 following the partition of India and the creation of Pakistan, He carefully oversaw the emigration of...
  18. arifkarim

    قادیانیت ، مرزا غلام احمد قادیانی کی تحریروں کے آئینے میں

    آپکا قادیانی جماعت کیخلاف بغض اور کینہ کمال درجہ تک بڑھا ہوا ہے۔ قادیانیوں کا صیہونی اسرائیل سے متعلق جو مؤقف ہے وہ سر ظفراللہ خان صاحب نے اقوام متحدہ میں ایک عظیم الشان تقریر کے ذریعہ بیان کر دیا جسکا رد عمل بیان کرتے ہوئے نوائے وقت 12اکتوبر 1947 کو لکھتا ہے: The Nawai Waqt of October 12 1947...
  19. arifkarim

    قادیانیت ، مرزا غلام احمد قادیانی کی تحریروں کے آئینے میں

    جو حوالہ اوپر وکی پیڈیا مضمون میں درج ہے وہ ظفراللہ خان صاحب کو قرارداد پاکستان مسودہ کے اصل خالق ہونے کی گواہی دیتا ہے۔ یہ جو حوالہ جنگ کے آٹکل میں چھپا ہے اسکی کاپی کو مطالعہ کرنے کے بعد ہی متضاد بیانات کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔ دوئم اسی کالم میں جو اقلیتوں کی بیکار بحث چھیڑی گئی ہے اسکا...
Top