فانٹ کی کوالٹی بہت اعلیٰ ہے۔ایک کیریکٹر فانٹ کی حیثیت سے اسکو مستقبل کے لگیچر فانٹس میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ویسے اگر یہ 2006 میں تخلیق کیا گیا تو اتنی دیر سے کیوں ریلیز کیا جا رہا ہے؟ شاید بچاروں کو حقیقی گاہک نہ ملنے کی وجہ سے یہ قدم اٹھانا پڑا۔ خیر یہ فانٹ جوہر نستعلیق، جو کہ اسوقت جمیل،...