میری چند روز قبل ایک کرسمس پارٹی کے دوران ایک نارویجن الیکڑیکل انجینئر سے بات ہوئی۔ اسکے مطابق وہ ضیاء کے دور میں واپڈا کیساتھ کام کر رہا تھا۔ ایک سال کام کرنے بعد اسپر یہ حقیقت آشکار ہوئی کہ پرانے مسائل تو ختم نہیں مگر پاکستان میں صرف ایک سال کے اندر اندر نئے 40 لاکھ پاکستانی پیدا ہو گئے۔ اسنے...