نتائج تلاش

  1. arifkarim

    لیپ ٹاپ کی خریداری

    میرے پاس ایچ پی کا پرانا ماڈل HP EliteBook 8560p ہے جسکی قیمت قریباً 183658,33 PKR ہے۔ یہ مجھے کمپنی کی طرف سے ملا ہے۔ اس میں ssd-disk کی سہولت کی وجہ سے مسلسل 8 گھنٹے کام کرنے کا موقع مل جاتا ہے۔ نیز پروسیسر i7vpro ہے اور 16 Gb میموری ہے۔ نیز اسکا پنکھا گرمی نیچے کی بجائے بائیں طرف پھینکتا ہے۔...
  2. arifkarim

    پاکستان تحریک انصاف کی نظریاتی ویڈیو

    عمران خان کی پارٹی میں حسن نثار جیسے دانشور، ابرار الحق جیسے گلوکار اور سوشل ورکر سے لیکر بعض پرانی پارٹیوں کے لوٹے بھی شامل ہیں۔ اسکا یہ مطلب نہیں کہ آپکی پارٹی میں ایک خراب بندہ آگیا تو پوری پارٹی ناکام ہو جائے گی۔ جیسا کہ میں نے کہاں کہ تحریک انصاف شخصی سیاست سے آزاد ہے۔ آج کا بیان جو عمران...
  3. arifkarim

    امريکہ – دوست يا دشمن ؟ کچھ حقائق

    جو ملک ہمارے ہمسایہ ملک میں قابض ہو کر ہماری ہی فوج پر بمباری کرے اور پھر ڈھنڈورا کرے کہ پاکستان ہمارا دوست ہے تو بھئی لعنت ہے ایسے دوست پر اور ایسی دوستی پر جو کہ محض اپنے اتحادی افواج کے اڈے ایشیائی ممالک میں قائم رکھنے کی غرض سے ہم پر بمباری کرے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ امریکی یا اسرائیلی ڈرونز...
  4. arifkarim

    پاکستان تحریک انصاف کی نظریاتی ویڈیو

    علم و تجربہ کی چھڑی جو کسی اور موجودہ سیاست دان کے پاس نہیں۔ چند پرانے کرپٹ سیاست دان جو اسکی پارٹی میں ہیں، وہ اکثریت ہے؟ نظریات کو عملی صورت دینا عوام کا کام ہے۔ پارٹی ممبران کا نہیں۔ یاد رہے کہ عمران خان شخصی سیاست سے بالا تر ہے۔
  5. arifkarim

    پاکستان تحریک انصاف کی نظریاتی ویڈیو

    ہر لیڈر میں خوبیاں اور خامیاں تو ہوتی ہیں۔ جہاں بھٹو نے ملک کو آئین، امن اور جوہری ٹیکنالوجی فراہم کی وہیں وہ مشرقی پاکستان کے ٹوٹنے اور ملک میں قائم شدہ نجی صنعتوں کے خاتمے کا باعث بھی بنا۔ عمران خان کی سیاست ’’شخصی‘‘ سیاست سے بالا تر ہے۔ وہ سیاسی طاقت اور اقتدار نہیں بلکہ ملک میں دائمی تبدیلی...
  6. arifkarim

    پاکستان تحریک انصاف کی نظریاتی ویڈیو

    تمام پاکستانی جو پاکستان یا پاکستان سے باہر مقیم ہیں سے عاجزانہ درخواست ہے کہ وہ اس بار الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دیں۔ فی الوقت یہ واحد سیاسی پارٹی ہے جو ہمارے پیارےوطن عزیز کو مشرقی ایشیائی ممالک کے شانہ بشانہ کھڑا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ شکریہ۔
  7. arifkarim

    فجر نستعلیق کا سورس

    ویسے فجر نستعلیق کا وولٹ میں نے اپلوڈ سے قبل چیک کیا تھا اور وہ یقیناً مکمل تھا۔ پاک نستعلیق کا وولٹ ہم سے کبھی مکمل بنا نہیں کیونکہ محسن نے اسمیں کوئی کسٹم اسکرپٹنگ کی تھی جو وولٹ کی سمجھ سے باہر تھی۔ خاص کر ب کشتی کا contextual substitute کم از کم وولٹ میں بنانا ممکن نظر نہیں آتا۔ میں نے ابتک...
  8. arifkarim

    فجر نستعلیق کا سورس

    مجھے اس بارہ میں کچھ زیادہ علم تو نہیں البتہ ایک بار عبدالمجید بھائی نے بتایا تھا کہ آپ کسی بھی فانٹ کو فانٹ فارج میں کھول کر اسکی اندرونی ساخت معلوم کرنے کے بعد وولٹ میں ٹیبلز بنا / جنریٹ کر سکتے ہیں۔ میں اس بارہ میں مزید جاننا چاہتا تھا لیکن وہ شاید اب مستقل طور پر افغانستان میں ہوتے ہیں جہاں...
  9. arifkarim

    فجر نستعلیق کا سورس

    نہیں۔ یہ یوٹیلیٹی ہر فانٹ پر کام نہیں کرتی۔ وگرنہ تو کسی بھی فانٹ کو "ہیک" کرنا بائیں ہاتھ کا کھیل نہ ہوتا؟! :) آپ اس یوٹیلیٹی کے علاوہ غالباً کچھ اور ٹوٹکے کر کے مکمل فانٹ جنریٹ کر سکتے ہیں۔ جواد بھائی نے بھی عماد نستعلیق کیساتھ ایسا ہی کچھ کیا تھا۔
  10. arifkarim

    فجر نستعلیق کا سورس

    نبیل بھائی شاید آپنے ابھی تک اس ویب اطلاقیہ کو اچھی طرح کھول کر نہیں دیکھا۔ جن فانٹس کے آگے + کا نشان ہے انکا سورس موجود ہے :) فانٹ کے ٹائیٹل کو ڈبل کلک کرکے دیکھیں۔
  11. arifkarim

    تم سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے۔القرآن

    بے شک۔ یہ سیاسی نظریہ ہے جسکو ہٹلر کے نازیوں نے یہودیوں اور باقی معصوموں کو ناحق ہلاک کرنے کیلئے استعمال کیا۔ آج کے دور میں اسکی کوئی حیثیت نہیں۔
  12. arifkarim

    ٹی وی کی تاریخ کا سب سے مہنگا شو

    تو پھر یوٹیوب کیوں بلاک کر رہا ہے؟
  13. arifkarim

    تعلیمی تنزلی آخر کیوں؟

    وضاحت صاف ہے۔ ہم پہلے بھارتی ہیں اور پھر مسلمان ہیں۔ مسلمانوں کی فتوحات سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں کیونکہ ہم بھارتیوں کو عربوں نے یا تو مفتوح کیا یا ہمارے آباؤ اجداد انکے اثر سے مسلمان ہو گئے۔ دوم یہ مسلمان قوم کوئی چیز نہیں ہے۔ اسلام ایک مذہب و دین ہے، کوئی الگ قوم نہیں۔ ایرانی، بھارتی،...
  14. arifkarim

    کوا چلا ہنس کی چال، اپنی بھی بھول گیا !

    اگر جدید علوم چینی، جاپانی اور کوریائی زبانوں کی طرح اردو میں بھی ترجمہ کرکے پڑھائے جاتے تو آج کوئی بھی دیسی انگلش میں یہی علوم حاصل کرنے کی کوشش نہ کرتا۔ ایران میں تمام تر تعلیم فارسی زبان میں ہے جبکہ یہاں ہمارا اپنا قومی ترانہ تک اردو میں نہیں ہے۔ اور بات کرتے ہیں ’’عظیم‘‘ قومیت کی!
  15. arifkarim

    فیصل آباد لیپ ٹاپ کی تقسیم ۔ چند تصاویر

    لیپ ٹاپ چلانے کیلئے بجلی کب بانٹیں گے؟
  16. arifkarim

    ٹی وی کی تاریخ کا سب سے مہنگا شو

    یوٹیوب پر مکمل سیریلز اپلوڈ کرنے کی اجازت نہیں۔
  17. arifkarim

    عیسائیت کے سب سے بڑے قلعے میں اسلام نے نقب لگا لی۔ خصوصی رپورٹ

    دنیا کے موجودہ 1،7 بلین مسلمانوں نے کونسا کوئی بڑے تیر مار لئےجو ’’نئے‘‘ مسلمان آجانے سے کوئی بڑا انقلاب آجائے گا؟
  18. arifkarim

    Child Sexual Abuse

    پرانی بیماریاں اب ناپید ہیں۔ جیسے پولیو۔
  19. arifkarim

    تم سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے۔القرآن

    ڈارون کے نظریہ ارتقا کو انسانی معاشرہ میں ڈھالنے کا نام ڈارون ازم کہلاتا ہے۔
  20. arifkarim

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    اگر اسمیں آٹو کرننگ ڈال سکیں تب بات بنی گے۔ ویسے ابھی بھی اچھی کاوش ہے۔
Top