چین میں حکام کا کہنا ہے کہ چین کے بیڈو نامی سیٹلائٹ نیویگیشن نظام ( جی پی ایس) نے کام کرنا شروع کر دیا ہے۔
ایشاء کے دوسرے علاقوں تک اس جی پی ایس نظام کو پھیلانے کے لیے بیجنگ سنہ دو ہزار بارہ تک مزید چھ سیٹلائٹ خلاء میں بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اس کے بعد دو ہزار بیس تک تقریبا پینتیس سیٹلائٹ کی مدد سے وہ اس نظام کو عالمی سطح پر پھیلائے گا۔مکمل پڑھئیے