نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    اسپر تو یہی کہا جا سکتا ہے کہ باتیں تو سچی کر رہا ہے پر ہے جھوٹا! :)
  2. arifkarim

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    یہ لانگ مارچ اب انشاءاللہ مارچ کے مہینہ میں ہی ختم ہوگا!
  3. arifkarim

    یکرمزی نستعلیق نویسہ میں شاندار خودکار گوشائی!

    محفل پر کئی سالوں سے یکرمزی نستعلیق نویسوں میں خودکار گوشائی کا مطالبہ کیا جاتا رہا ہے۔ لیکن ابھی تک اسکا کوئی بھی مستند اور قابل استعمال حل منظر عام پر نہیں آیا۔ آج عبدالمجید بھائی نے جالبین گردی کر کے اسکا ایک ممکنہ حل ڈھونڈ لیا ہے۔ ملاحظہ ہو دنیائے یکرمزی کا سب سے پہلا نستعلیق نویسہ، خودکار...
  4. arifkarim

    معاہدے پر عملدرآمد نہ ہوا تو انتخابی عمل رکوا دینگے، طاہرالقادری

    قادری کی یہ جرات کے 5 سال بعد ہونے والے آئینی انتخابات رکوائے۔ وہ سمجھتا کیا ہے اپنے آپ کو؟ کیا وہ خود 62، 63 کی شرائط پر پورا اترتا ہے؟ :mrgreen:
  5. arifkarim

    کہیں ایسا تو نہیں کہ امریکہ جہاد کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کررہا ہے !! خورشید ندیم

    آپ کو اب یہ پتہ چلا ہے؟ :grin: افغان ’’جہاد‘‘ روسیوں کو بھگانے کیلئے۔ ایران ’’جہاد‘‘ شاہ ایران کو۔ مصر ’’جہاد‘‘ سابق ڈکٹیٹر حسنی مبارک کو۔ لیبیا ’’جہاد‘‘ قذافی کا تختہ الٹنے کیلئے۔ فلسطین ’’جہاد‘‘ فلسطینی نیشنل لیڈر شپ کو مارنے کیلئے اور موجودہ شام کا ’’جہاد‘‘ صدر اسد کو بھگانے کیلئے! :laugh: یہ...
  6. arifkarim

    قابلِ رشک تربیت

    بے شک ہر بچہ قدرتی طور پر صاف اسلیٹ یعنی فطرت انسانی پر پیدا ہوتا ہے۔ بعد میں اسکا ماحول، معاشرہ، خاندان وغیرہ اسکو نیک یا بد بناتا ہے۔یہ تاثر درست نہیں ہے کہ غیر اسلامی بچے نیک نہیں ہوتے یا اپنے ماں باپ کے مذہب اور علاقائی معاشرے کی وجہ سے بدکاری کا شکار ہو جاتے ہیں۔ ہر علاقے میں نیک اور بد لوگ...
  7. arifkarim

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    قادری کا ٹوپی ڈرامہ جلد ہی بے نقاب ہوگا۔ بس دیکھتے جائیں۔
  8. arifkarim

    کچھ تصاویر

    یہ ہاتھی پہ کیا ہاتھی سوار ہے؟ :)
  9. arifkarim

    قابلِ رشک تربیت

    یہاں بات بچوں کی ہو رہی ہے۔ میری ذات کی نہیں۔ موضوع کے اندر رہ کر بات کریں۔ ہر دھاگے میں ذاتیات پر اترنا درست نہیں۔ اگلی دفعہ آپکی ذاتیات پر مبنی پوسٹس کو فوراً رپورٹ کر دیا جائے گا! اگر آپکو میری کسی پوسٹ سے اختلاف ہے تو اس پوسٹ کا جواب دیں۔ وگرنہ خاموش رہیں۔
  10. arifkarim

    مرتد کی سزا اسلامی قانون میں

    اتنی لمبی ’’عقلی‘‘ دلیل کو اس چھوٹی سی بنیاد پر ٹھونسا گیا ہے کہ: جو شخص پیدائیشی مسلمان ہے مگر اسلام کو محض مذہب سمجھتا ہے اور کوئی نظام زندگی نہیں۔ کیا اسکی ’’سزا‘‘ بھی اسلام چھوڑنے کے بعد موت ہو جائے گی، اب جب کہ وہ اس مذہب کا حصہ نہیں رہا؟ یہاں ضروری ہے کہ مذہب اور نظام حکومت میں فرق کیا...
  11. arifkarim

    برفباری۔۔۔

    سافٹوئیر انجینئرنگ۔ آخری سال۔
  12. arifkarim

    قابلِ رشک تربیت

    بچوں کو دینی اور دنیاوی علم دینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ لیکن جو ان علوم کے پیچھے شعور والی باتیں ہوتی ہیں وہ عمر بڑھنے کیساتھ تجربہ کے بعد ہی آتی ہیں۔ آپ کسی بندر کو سائیکل چلانا سکھا بھی دیں تب بھی وہ ساری عمر انسانوں کی طرح سائیکل خود تو نہیں بنا سکتا نا! سائیکل چلانے اور خود بنانے میں زمین...
  13. arifkarim

    پرویز مشرف سید کا Exclusive انٹرویو

    مشرف کے جوابات بہت ہی بچگانہ تھے۔ اس سے بہتر تھا کہ عمران خان کا انٹرویو کر لیتے۔
  14. arifkarim

    Do we need Leader or Politician

    سیاست دان ایک لیڈر ہی ہوتا ہے۔
  15. arifkarim

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    لیجئے۔ ابھی ایک لانگ مارچ ختم نہیں ہوا تھا کہ دوسرا تیار ہو رہا ہے۔ بہت خوب!
  16. arifkarim

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    یہ سچ اور حق بولنے کی جسارت کی کیا سزا ہونی چاہئے؟ کیا یہی کافی نہیں ہے کہ اسکو کسی نے نہیں پڑھا؟
  17. arifkarim

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    40 ہزار لوگ دھرنا دیکر 18 کروڑ آبادی کی الیکٹڈ حکومت کو معطل تو نہیں کر سکتے۔ قادری ٹوپی ڈرامہ کبکا فاش ہو چکا ہے!
  18. arifkarim

    قابلِ رشک تربیت

    بچے غیر سیاسی اور غیر مذہبی ہوتے ہیں۔ جب تک انمیں سیاسی اور مذہبی شعور عمر کے لحاظ سے پیدا نہ ہو، انہیں کسی بھی سیاسی یا مذہبی ایکٹیویٹی میں شامل کرنا انکے ذہن اور شعور پر تا حیات منفی اثرات مرتب کر سکتا ہے! جیسے ہم بچوں کو بعض بڑوں کی باتیں اسلئے نہیں بتاتے کہ انکا ننا شعور انکو سمجھنے سے قاصر...
  19. arifkarim

    برفباری۔۔۔

    اچھا یہ مجھے نہیں معلوم تھا۔ میرا خیال تھا کہ برفباری محض اسکاٹ لینڈ تک محدود ہے۔ شکریہ۔
Top