نتائج تلاش

  1. arifkarim

    تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے

    شیزان آپ اتنی خوبصورت تصاویر کہاں سے ڈھونڈ لاتے ہیں؟
  2. arifkarim

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    تفتیش کرنے والے خود سازش کا شکار۔ یہ ہے پاکستانی انصاف کی زندہ مثالیں!
  3. arifkarim

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    یہ تو کچھ بھی نہیں۔ یہاں جن جن غیر قانونی طرائق پر چل کر پاکستانیوں نے ’’پناہ‘‘ لی ہے انکو دیکھ کر مقامی ایجنسیاں بھی حیران اور ششدر رہ جاتی ہیں اور انکو جوابا ً اپنے قوانین کو مزید سخت کرنا پڑتا ہے۔
  4. arifkarim

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    اگر مخلص ہوکر اس قوم کو ’’بچانا‘‘ حقیقی حدف ہوتا تو کبھی بھی واپسی کی ٹکٹیں بک نہ کرواتے۔ لگتا ہے کینیڈا کی سخت سردی سے بچنے کیلئے پاکستان کے دورہ پر آئے تھے۔ اب دورہ ختم ہو گیا ہے تو واپسی کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔
  5. arifkarim

    اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین

    تیسری دنیا کے علاوہ باقی دنیا کو میسر ہے یہ سب۔ یہاں ہر گھر میں سب کے پاس ای بک ریڈرز موجود ہیں۔
  6. arifkarim

    برلن (جرمنی) میں بنک ڈکیتی (فلمی سٹائل)

    ڈکیتوں کو انکی ماہرانہ صلاحیت پر داد تو دینی پڑے گی جو اتنے کم وسائل کے باوجود ڈھیروں وسائل والے لٹیرے بینکوں کو لوٹ کر غائب ہو جاتے ہیں!
  7. arifkarim

    اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین

    Amazon Kindle, Ipad وغیرہ کی آمد کے بعد بھی آپ کو کاغذی کتب سے دلچسپی ہے؟
  8. arifkarim

    جمہوریت مارچ (انقلابِ پاکستان)

    قادری کا ’’انقلاب‘‘ کاغذ پر ہوا ہے۔ عمران کا انقلاب ایوانوں میں ہوگا۔
  9. arifkarim

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    خاموش! علامہ صاحب آئین کے آرٹکل 62 اور 63 پر خود کس قدر قابل اترتے ہیں، اسبارہ میں آپ عوام کو مزید ’’گمراہ‘‘ نہیں کر سکتے۔
  10. arifkarim

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    یہ کیا قادری کا کنٹینر تھا یا ٹائم مشین کہ ایک سال پیچھے جا کر معاہدہ کر لیا؟ :grin: یہ ’’اور سب ملکر‘‘ میں مزید کون شامل ہے؟ ذرا اسکی وضاحت بھی کر دیتے۔ کیا اسمیں تمام اتحادی اور حزب اختلاف کی سیاسی جماعتیں شامل ہیں؟ یا صرف چنیدہ سیاسی جماعتوں کو نگران وزیر اعظم کا نام پیش کرنے کی اجازت دی...
  11. arifkarim

    12 جنوری 2013۔ فن لینڈ کی چند تصاویر

    ڈریمن ناروے: http://en.wikipedia.org/wiki/Drammen
  12. arifkarim

    بھٹو ہوتے تو موجودہ حکومت کی یہ پالیسیاں نہ ہوتیں : صفدر عباسی

    مشرقی پاکستان تو اسنے 1970 کے جمہوری انتخابات کے نتائج تسلیم نہ کرکے گنوا دیا۔ اگر کچھ سال مزید حکومت کرتا تو یقیناً باقی صوبے بھی الگ ہو جاتے۔
  13. arifkarim

    7 سالہ پرتوک 2 کتابوں کا مصنف !

    یہی تو مسئلہ ہے آجکل کا۔ بچے ماں باپ سے زیادہ آگے ہیں۔
  14. arifkarim

    اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین

    عِلم حاصل کرو چاہے تمہیں چین ہی کیوں نہ جانا پڑے۔
  15. arifkarim

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    شکریہ۔ آج نیوز نے بھی اس کی تصدیق کر دی ہے۔ اگر طاہر القادری واقعتاً 27 جنوری کو کینیڈا واپس چلا گیا تو عوام کو اس ٹوپی ڈرامے پر منہاج ا لقرآن کے ہیڈ کوائٹرز کے سامنے دھرنا دینے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی!
  16. arifkarim

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    مُک مُکا سیاست میں چیمپئن شپ کرنے والے علامہ طاہر القادری حالیہ اطلاعات کے مطابق 27 جنوری کو اپنا لانگ مارچ والا مشن مکمل کرکے واپس اپنے آبائی وطن کینیڈا جا رہے ہیں: تصدیق شدہ ٹکٹ کا اثبوت، بشکریہ عسکری:
  17. arifkarim

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    آج تو اللہ بخشے رحمان ملک نے طاہر القادری صاحب کا دماغی توازن چیک کرنے کیلئے ایک خاص حکومتی کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔ :grin:
  18. arifkarim

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    جب باتیں درست کر رہا ہے تو اختلاف کیسا؟ :eek:
  19. arifkarim

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    اس انٹریو میں انکا قومی عزم کھل کر عوام کے سامنے آگیا ہے۔ عوام خود فیصلہ کر لے۔
  20. arifkarim

    12 جنوری 2013۔ فن لینڈ کی چند تصاویر

    کتنا درجہ حرارت ہے وہاں؟ یہاں ناروے میں منفی بیس ہے۔
Top