زبردست! اور یوں پاکستان جلد ہی کرپشن کی لسٹ میں سب سے اوپر پہنچ جائے گا اور ہمیشہ کی طرح اسبار بھی اسکا الزام کسی اقلیت یا بیرونی طاقتوں پر ٹھوس دیا جائے گا اور اکثریت کو احتساب سے بچا لیا جائے گا!
طاہر القادری کے "حق" میں ہونے والا پراپیگنڈا بھی کچھ کم نہیں ہے۔ یہیں محفل پر انگنت دھاگے ان کے بارہ میں کھل چکے ہیں جہاں مرچ مثالوں کیساتھ انکے لانگ مارچ کو پیش کیا جا رہا ہے!
چلو شکر ہے ’’ریموٹ کنٹرول‘‘ جہاز تو کم از کم 100 فیصد made in pakistan نکلے۔ وگرنہ ابتک آپنے جتنا بھی عسکری سازو سامان شیئر کیا ہے، سب کا سب کسی دوسرے مُلک کی کاپی ہے یا reverse engineering کا کمال ہے۔
زورداری کے ہوتے ہوئے بھلا فوج کیسے اتنی آسانی سے کوئٹہ شہر کا چارج سنبھال سکتی ہے؟ تین دھماکوں اور دو دن سے جان بحق ہونے افراد کے لواحقین سمیت دھرنے کے باوجود بھی اگر اس ’’جمہوریت‘‘ میں کوئی واضح تبدیلی نہیں ہوتی تو سمجھ لیں کہ یہ لانگ مارچ تحریر اسکوائیر ہی بنے گا۔
بے شک۔ پاکستان میں گزشتہ کئی ہا برس سے ہونی والی دہشت گردی، قتل و غارت، چوری، ڈکیتی وغیرہ میں یہ قادیانی ملوث ہے۔ مسئلہ صرف اتنا سا ہے کہ اب تک ایک بھی قادیانی ان گھناؤنے جرائم میں پکڑا نہیں گیا۔ اور جو قادیانی آج جیلوں میں ہیں وہ صرف مُلا یعنی اسلام کے ٹھیکے داروں کو السلام علیکم کہنے کی وجہ...
یہ مزہ مغربی جمہوریت میں کیوں نہیں آتا؟ یہ نظام کا مسئلہ ہے نہ کہ جمہوریت کا! افواج پاکستان نے بھی جو 1970 میں بنگالیوں کیساتھ ’’مسخرہ پن‘‘ کیا تھا جسکا نتیجہ ہمیں سقوط ڈھاکہ کیساتھ بھگتنا پڑا!