نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی سے اتحاد ختم کردیا، اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

    پھر وہی لگی پٹی امیدواروں کی سیاست؟ پچھلے 60 سال سے ہم انہی الیکٹ ایبلز کو ہی تو ووٹ دیتے آئے ہیں؟ کیا آپنے مغربی جمہوریت سے کچھ بھی نہیں سیکھا؟
  2. arifkarim

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    اس واقعہ سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ انسان کا سب سے بڑا دشمن آج بھی انسان خود ہے!
  3. arifkarim

    تبدیل ہوتا پاکستان (از رسول بخش رئیس)

    یہ دفعہ جس نے ایجاد کی تھی وہ آمر خود اس پر پورا نہیں اترتا تھا! :laugh:
  4. arifkarim

    ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی سے اتحاد ختم کردیا، اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

    18 کروڑ عوام کو بیوقوف کہنا درست ہوگا؟
  5. arifkarim

    ہمیں بہادر لیڈر کی ضرورت ہے‘

    ہمیں کسی لیڈر کی نہیں، ایک اچھے انسان کی ضرورت ہے۔
  6. arifkarim

    کہیں ایسا تو نہیں کہ امریکہ جہاد کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کررہا ہے !! خورشید ندیم

    سارے امریکہ کے خلاف ہیں لیکن جو امریکہ کے خلاف ہیں یعنی ایران، ہم انکے بھی خلاف ہیں۔ بیوقوفی اور حماقت میں عالمی ریکارڈ!
  7. arifkarim

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    یہ قادری کا ڈرامہ ابھی تک ختم کیوں نہیں ہوا؟ اتنے سخت حالات کے باوجود ہمیں ابھی تک اس فراڈ پر بحث و مباحثہ کرنے کا وقت موجود ہے؟
  8. arifkarim

    14 سالہ نصراللہ کیلئے آواز کون اٹھائے گا؟

    ن لیگ پوسٹر پاٹ کر ملک سے فرار نہیں ہوئی؟
  9. arifkarim

    کراچی میں دنیا کی بلند ترین عمارت بنائی جائے گی

    اور جب اس عمارت میں شدت پسند دھماکہ کریں گے تو یہ تاریخ کی سب سے اونچی زمین دوس ہونی والی عمارت بن جائے گی!
  10. arifkarim

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    اور مولوی قادری پھر ناکام!
  11. arifkarim

    تبدیل ہوتا پاکستان (از رسول بخش رئیس)

    پاکستان میں ایک مثبت پہلو تحریک انصاف ہے لیکن اسکے تو ہم سب خلاف ہیں نا؟!
  12. arifkarim

    آخری سازش (کالم از حامد میر)

    اس دھماکے کے پیچھے کچھ انسانوں کا ہاتھ ہے۔
  13. arifkarim

    پاکستان کا سفر

    جی بالکل۔ صرف سویڈش ہی نہیں بلکہ تمام اسکینڈینیون لوگ ہی جن میں نارویجن، ڈینش اور اسویڈش لوگ شامل ہیں ۔
  14. arifkarim

    باسٹھ تریسٹھ کی بکواس؟؟

    جناب اب ہمیں تو نہیں پتا کہ کن حالات میں اس ناجائز بچی کا جنم ہوا ہے۔ پاکستان میں یہ بڑی بات ہوگی، مغرب میں یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ البتہ عمران کو اسکو تسلیم کر لینا چاہئے تھا بغیر عدالتی کاروائی کے۔ اس حد تک میں آپکے مؤقف کی تائید کرتا ہوں۔ لیکن صرف اس ایک فعل کی وجہ سے اسکے باقی کارناموں جیسے...
  15. arifkarim

    باسٹھ تریسٹھ کی بکواس؟؟

    یہ عوامی سیاست کا میدان ہے، دین کا نہیں کہ صرف ہر گناہ سے پاک "بزرگ" ہی اسمیں کھڑے ہو سکتے ہیں۔ کیا پورا ملک مولویوں کے حوالے کرنے کا ارادہ ہے؟ عمران خان کے سابقہ "گناہ" اسکے ذاتیات سے متعلقہ ہیں۔ انکا باقی قوم پر کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔
  16. arifkarim

    باسٹھ تریسٹھ کی بکواس؟؟

    کیا آپ اسکی بات کر رہے ہیں؟ یہ بقول آپکے اسکی جوانی کے قصے ہیں۔ جمائما سے طلاق کے بعد اور سیاست میں قدم رکھتے ہی اس قسم کا کوئی اسکینڈل عمران خان کا سامنے نہیں آیا۔ یہ ایک قابل سیاست دان کا سوال ہے۔ کسی ولی اور بزرگ کا نہیں!
  17. arifkarim

    پاکستانی کابینہ نے پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدےکی حتمی منظوری دیدی

    ہاں کیونکہ 2014 تک اگر پاکستانی حصے کی پائپ لائن مکمل نہ ہوئی تو ایران کو روزانہ 1 ملین ڈالر حرجانہ کے ادا کر نے ہوں گے! :)
  18. arifkarim

    باسٹھ تریسٹھ کی بکواس؟؟

    بالکل۔ 62، 63 کا قانون اگر لاگو ہونا چاہئے تو انپر جو اس کرپٹ سیاسی نظام کا پچھلے کئی برسوں سے حصہ دار ہیں اور عوامی دولت سے اپنے خارجی بینک اکاؤنٹس بھر رہے ہیں۔ عمران خان کی ساری دولت پاکستان میں ہے اور تمام اثاثے اسکی پارٹی سائٹ پر ثابت شدہ ہیں۔ کوئی اور سیاست دان یہ کر کے دکھا سکتا ہے؟ اور...
  19. arifkarim

    پاکستانی کابینہ نے پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدےکی حتمی منظوری دیدی

    جی آپنے بالکل درست سنا تھا۔ ایران نے جان بوجھ کر معاہدے میں یہ شِق شامل کی تھی تاکہ روایتی دشمن امریکہ اس معاشی ڈیل میں ٹانگ نہ اڑا سکے: In January 2010, the United States asked Pakistan to abandon the pipeline project. If canceling the project, Pakistan would receive assistance from the United...
Top