نتائج تلاش

  1. arifkarim

    پاکستانی کابینہ نے پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدےکی حتمی منظوری دیدی

    مہر نیوز- 30جنوری 2013ء: پاکستان کی وفاقی کابینہ نے پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدے کی حتمی منظوری دے دی ، منصوبے کے لیے ایران پاکستان کو دو مرحلوں میں 500 ملین ڈالرز کا قرضہ بھی دے گا۔ مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کی وفاقی کابینہ نے پاک ایران گیس پائپ...
  2. arifkarim

    باسٹھ تریسٹھ کی بکواس؟؟

    جناب یہ کوئی سنی سنائی بات نہیں۔ جنکے ساتھ بیتی ہے انہی کی کہی سنا رہا ہوں۔ اگر اثبوت چاہیئے ہوں تو اس فوجی جرنیل سے پوچھا جا سکتا ہے جو اسوقت ضیاء کیساتھ موجود تھا! :)
  3. arifkarim

    باسٹھ تریسٹھ کی بکواس؟؟

    اگر 62، 63 والی شق کا اصل مقصد پاکستان کی تیسری بڑی سیاسی جماعت جو اس الیکشن میں کلین سویپ کرنے کا درجہ رکھتی ہے کہ چیئر مین کو فارغ کرنا ہے تو اس قادری کا اصل ایجنڈا عوام کے سامنے آجائے گا۔
  4. arifkarim

    باسٹھ تریسٹھ کی بکواس؟؟

    میرے ایک جاننے والے ہیں یہاں ناروے میں۔ ایک عرصہ دراز سے یہیں مقیم ہیں۔ وہ بتاتے ہیں کہ 80 کی دہائی میں وہ اپنےایک فوجی دوست سے ملنے ڈیفنس گئے تو وہاں جنرل ضیاء بھی موجود تھے۔ انکو دیکھ کر استفسار فرمایا کہ ایک فوجی علاقہ میں سول آدمی کیا کر رہا ہے؟ انہوں نے جواب دیا کہ میں ناروے سے آیا ہوں اپنے...
  5. arifkarim

    باسٹھ تریسٹھ کی بکواس؟؟

    62، 63 کی شق سب سے پہلے جنرل ضیاء الحق نے آئین پاکستان میں شامل کی تھی جبکہ وہ خود شرابی کبابی اور عیاش انسان تھا۔ اس شق کا مقصد محض اپنے سیاسی حریف لیڈران کو الیکشن سے باہر کرنا تھا۔ آج 30 سال بہت یہی احمقانہ سیاسی شقیں قادری نے واجب کر دی ہیں جو خود انپر پورا نہیں اترتا!
  6. arifkarim

    ذمہ داری یا ذمے داری۔۔۔؟؟

    ذمہ داری ہی درست۔ چھٹی جماعت میں ایک بار ذمے داری لکھ دیا تھا۔ جسکے بعد ماسڑ صاحب نے میری ذمہ داری لی تھی! :)
  7. arifkarim

    پاکستانی ٹیم سٹیڈیم میں رہائش پذیر

    جیسے پاکستان میں کالعدم شدت پسند جماعتیں موجود ہیں تو کیا بھارت میں نہیں ہوسکتیں؟ وہ تو بھلا ہو کہ ان ہوٹلوں کے مالکان نے خود ہی انکار کر دیا۔ وگرنہ اگر سیکیورٹی کی گیرینٹی مکمل ہوتی تو کوئی مسئلہ نہیں تھا۔
  8. arifkarim

    پاکستان اور امریکہ

    ایرانی اور شمالی کورین آج تک امریکہ کو آنکھیں دکھا رہے ہیں اور اقتصادی طور پر مسلسل جوتے کھا رہے ہیں۔
  9. arifkarim

    ایک سکرپٹ کی ضرورت ہے

    میں تو اسکام کیلئے کسی ٹول یا سافٹوئیر کا استعمال بہتر سمجھتا ہوں۔ جیسے: http://www.httrack.com/
  10. arifkarim

    حسن نثار کا عشق رسول صلعم :ایک خوبصورت کلام

    حسن نثار کو بھارت اور مغرب پسند کہنے والوں کیلئے ایک انمول سبق!
  11. arifkarim

    52 سال کا نوجوان!

    نورا کی عمران خان کی ایکٹنگ میں ایک اور ناکامی :)
  12. arifkarim

    آسمانی بجلی کے کرامات!

    یہ شاید اسلئے بچ جاتے ہیں کیونکہ یہ جھٹکا چند ملی اسیکنڈز کا ہوتا ہے لیکن اسکے باوجود بدن پر دائمی نشان چھوڑ جاتا ہے۔ کچھ سال قبل رویٹر میں پڑھا تھا کہ آسمانی بجلی گرنے سے پاکستان کے کسی مقام پر 30 افراد ہلاک ہوئے تھے...
  13. arifkarim

    جمہوری قبرستان!

    یہ فیصلہ بھٹو نے نہیں اسوقت کی پارلیمنٹ نے بند کمرے میں قادیانی لیڈران کیساتھ کئی دنوں کی طویل بحث و مباحثہ کے بعد کیا تھا۔ جسکی ریکارڈڈ کاروائی آج تک منظر عام پر نہیں آسکی۔ یعنی ایک جمہوری پارلیمنٹ نے اس بات کا تعین کیا کہ کون مسلمان ہے اور کون نہیں؟ کیا ہمارے جمہوری نمائندے اس کام کیلئے...
  14. arifkarim

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    آپ فکر نہ کریں۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔ جو داڑھی جیسے تمدن کو اسلامی سمجھتے ہیں اور موسیقی جیسی ثقافت کو حرام سمجھتے ہیں۔ انسے اسی قسم کے رویہ کی توقع ہے۔ اسلام ایک دین ہے، ایک گائیڈلائن ہے۔ اسکی تعلیمات کو علاقے، اسماج، معاشرہ وغیرہ کو دیکھ ہی رائج کیا جا سکتا ہے۔ ٹخنوں سے اوپر شلوار دنیا...
  15. arifkarim

    کیا کمپیوٹر خطاطوں کا نام و نشان مٹادیں گے؟

    ان فنون کو کمپیوٹر نہیں مٹا رہا، لوگ خود مٹا رہے ہیں۔ اگر لوگوں کو ان قدیم فنون کی اتنی ہی فکر یا ضرورت ہوتی تو وہ اسکو باقاعدہ اپنا ثقافتی ورثہ سمجھ کر اسکی حفاظت کرتے۔ کمپیوٹر میں اسکے لئے ایسے ٹولز اور سافٹوئیرز بناتے جنکی مدد سے اس قدیم ثقافتی ورثہ کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کیا جا سکتا۔...
  16. arifkarim

    تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے

    زبردست شیزان! ایک پھر بہت شکریہ ان تصاویر کا!
  17. arifkarim

    تحریک تحفظ پاکستان : منشور

    اچھے خیالات ہیں۔ امید ہے انپر تحریک انصاف کی سربراہی میں عمل بھی ہوگا۔
  18. arifkarim

    ١٢ ربیع الاول لیاقت آباد میں

    یہ تو بالکل ویسے ہی لگ رہا ہے جیسے یہاں پیڑ پودے اور گلیاں حضرت عیسیٰؑ کی پیدائش پر روشن کر دی جاتی ہیں۔
  19. arifkarim

    پائلٹ کا جواب

    یار وکی پیڈیا کے نیچے حوالے نظر نہیں آرہے؟ اگر کوئی اعتراض ہے تو ان حوالوں پر کو۔ وکی پیڈیا پلیٹ فارم کا کیا قصور ہے؟
Top