نتائج تلاش

  1. arifkarim

    مارکسزم اور ڈارونزم

    زبردست طالوت! کیا کمال کی شیئرنگ ہے! یورپی تاریخی ڈھکوسکلوں کو بے نقاب کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی گئی ہے یہاں۔
  2. arifkarim

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    کیا کسی کی پیدائش کا جشن منانا جائز ہے؟
  3. arifkarim

    بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

    اتنی خوبصورت تصاویر شیئر کرنے کا شکریہ!
  4. arifkarim

    نور سحر کے دانت آ رہے ہیں ماشاءاللہ

    ابھی تو صرف دانت نکلے ہیں۔ جب پر نکلیں تب پتا چلے گا! :)
  5. arifkarim

    یکرمزی نستعلیق نویسہ میں شاندار خودکار گوشائی!

    میرے خیال میں ACE انجن جاوا ورچؤل مشین کی طرح کام کرتا ہے۔ یعنی اسکو کسی بھی پلیٹ فارم پر چلایا جا سکتا ہے بشرطیکہ اس انجن کو اس خاص پلیٹ فارم کیلئے لائسنس کر کے ایک پلگ ان بنا دیا جائے۔ اسکا کامیاب تجربہ اڈوبی انڈیزائن میں تصمیم نامی پلگ ان کے ذریعہ کیا گیا ہے۔...
  6. arifkarim

    یکرمزی نستعلیق نویسہ میں شاندار خودکار گوشائی!

    نستعلیق ایک "ذہین" خط ہے۔ اسکو باقی روایتی عربی رسم الخطوط کے دائرہ میں نہیں لایا جا سکتا۔ یہاں مسئلہ صرف کرننگ فیچر تک ہی محدود نہیں ہے۔ ابھی تک ایک بھی نستعلیق اوپن ٹائپ فانٹ کسی بھی کمپنی یا ادارہ سے نہیں بن سکا جس میں ہر ممکنہ لفظ یا جوڑ لکھنے کی صلاحیت موجود ہو۔ جبکہ ڈیکو ٹائپ نستعلیق کے...
  7. arifkarim

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    کیا کسی اسلامی جمہوریہ میں بہائیوں، قادیانیوں، درزیوں اور دیگر مذاہب کے پیروکاروں کے حقوق و فرائض باقی مسلمان اکثریت کے مشابہ ہیں، بہتر ہیں یا بدتر ہیں؟ تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں۔ جہاں شیعوں کی اکثریت ہے وہاں بہائی اور سنی پِٹ رہے ہیں۔ جہاں سنیوں کی اکثریت ہے وہاں شیعوں اور قادیانیوں کا کوئی درجہ...
  8. arifkarim

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    پچھلے 60 سالوں سے پاکستان میں اسی اسلامی نظام کیلئے ہی تو انتھک کوششیں کر رہے ہیں۔ جیسے آئین شرعی بنایا۔ قادیانوں کو قانونی طور پر کافر قرار دیا۔ اسلامی مذہبی جماعتوں کو جائز قرار دیا۔ اسکے باوجود بجائے آگے بڑھنے کے مسلسل پیچھے کی طرف جا رہے ہیں!
  9. arifkarim

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    اگر اگلا پاکستانی الیکشن دوبارہ انہی روایتی لٹیری، چور، بھتہ خور اور غنڈہ گرد سیاسی جماعتوں کے حصے میں جانا ہے تو بہتر ہے آپ کینیڈا ہی چلے جائیں۔ اپنا نہیں، اپنے ہونے والے بچوں کا ہی خیال کر لیں :)
  10. arifkarim

    یکرمزی نستعلیق نویسہ میں شاندار خودکار گوشائی!

    یہ دھاگہ ڈیکو ٹائپ کمپنی کے ACE فانٹ شیپنگ انجن کے بارہ میں ہے جو کافی حد تک اوپن ٹائپ اسٹینڈرڈ کے اندر رہتے ہوئے اصلی نستعلیقی خط کی خوبصورتی کو قائم رکھتا ہے اور اسکو جدید ڈیسکٹاپ پبلشنگ کے دور میں منتقل کرتا ہے۔
  11. arifkarim

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    جی بالکل! حضرت امریکہ کا کئی سو سالہ ہمسایہ ہونے کے باوجود اس دجالی فتنے سے ابھی تک محفوظ ہے۔ :grin: ذرا شعر و شاعری کی دنیا سے باہر نکلیں تو حقیقی دنیا کی خبر ہو نا!
  12. arifkarim

    یکرمزی نستعلیق نویسہ میں شاندار خودکار گوشائی!

    اوپن ٹائپ اسٹینڈرڈ کے اندر رہتے ہوئے نستعلیق جیسے پیچیدہ خط کیلئے کوئی بھی شیپنگ انجن بنانا فی الحال تو ممکن نظر نہیں آتا۔ یہ اسلئے کہ اوپن ٹائپ کے جتنے بھی اصول میں نے ابتک پڑھے ہیں، وہ سب کے سب لاطینی زبانوں کے حساب سے ڈیزائن کئے گئے یا عربی نسخ خطوط کیلئے بنائے گئے ہیں۔ نستعلیقی خط کی پیچیدگی...
  13. arifkarim

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    وہ ممالک جہاں امن، آستی، اسکون، معاشی خوشحالی کی فراوانی ہو۔ یہ لسٹ دیکھیں: http://en.wikipedia.org/wiki/List_of_countries_by_Human_Development_Index#Complete_list_of_countries http://en.wikipedia.org/wiki/List_of_countries_by_GDP_(PPP)_per_capita
  14. arifkarim

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    جمہوریت کا مطلب اکثریت کی حکمرانی نہیں بلکہ عوام کی حکمرانی ہے۔ یعنی اقلیت اور اکثریت کو یکساں حقوق و فرائض کا حصول جس معاشرہ میں ممکن ہو اسکو جمہوری معاشرہ کہتے ہیں۔ آپ شاید جمہوریت کا غلط مطلب لے رہے ہیں جسے انگریزی میں Tyranny of the majority کہا جاتا ہے...
  15. arifkarim

    یکرمزی نستعلیق نویسہ میں شاندار خودکار گوشائی!

    اسکے لئے ACE انجن کی ساخت کو سمجھنا ضروری ہے: http://www.kltf.de/kltf_notes_ace.shtml
  16. arifkarim

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    کفر پر معاشرے قائم رہ سکتے ہیں لیکن عدل و انصاف سے عاری معاشرے نہیں۔ مذہب یقیناً ایک پوری ریاست کا ضابطہ حیات ہو سکتا تھا اگر اس ریاست کی رعایا 100 فیصد اُس خاص مذہب، فرقہ، مسلک سے تعلق رکھتی۔ جبکہ حقیقت میں ایسا کہیں بھی نہیں۔ چھوٹے چھوٹے شہروں پر مبنی خودمختار ممالک سے لیکر زیادہ آبادی والے...
  17. arifkarim

    پاکستان سے امریکہ کی دوستی (اینیمیشن کی میری کاوش)

    امریکہ کو پاکستانیوں کو دینے کیلئے بہت کچھ ہے جب کہ پاکستانیوں کے پاس ’’صرف‘‘ پاکستانی! :)
  18. arifkarim

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    آپ صرف فوج سے محبت کرتے ہیں۔ اسمیں ملک کہاں سے آگیا؟ :chatterbox:
  19. arifkarim

    رینٹل پاور کیس ، ملزم خواہ چھوٹا ہے یا بڑا ، گرفتار کریں؛ سپریم کورٹ

    چور چور ہوتا ہے۔ اصلی ہو یا جعلی!
  20. arifkarim

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    میں اس سے 100 فیصد متفق نہیں۔ ریاست میں دین کا کیا کام؟ مشرقی ممالک سے لیکر مغربی ممالک تک بغیر دین کو سیاست سے ملائے ایک عرصہ دراز سے ناکام مسلمان حکومتوں سے بہت بہتر حکمرانی کر رہے ہیں اور امن میں رہ رہے ہیں۔ تبھی تو ہم مسلمان دوڑ دوڑ کر ان ممالک کا رُخ کرتے ہیں۔ کامیاب غیر مذہبی مشرقی...
Top