نتائج تلاش

  1. arifkarim

    میٹروپولیٹن کا حالیہ جھگڑا۔۔۔

    یہ ہماری سپریم کورٹ کے پاس اس قسم کے بے تکے کیسز کے علاوہ کوئی کام کے کیسز نہیں آتے؟
  2. arifkarim

    تصویری لانگ مارچ ۔۔۔

    اب تو لانگ مارچ کی پریکٹس بھی ہو گئی ہے۔ اگر حکومت نے عمل نہ کیا تو ایک اور لانگ مارچ ہو جائے گا۔ :eek:
  3. arifkarim

    سیاسی جماعتیں؟

    فوج تو فوج ہے۔ اسکا سیاسیات سے کیا تعلق؟ پاکستان شاید دنیا کا واحد ’’جمہوری‘‘ ملک ہے جہاں بار بار یکے بعد دیگرے فوج آمر حاکم بن کر سنوار ہوئے اور ہر بار نت نئی جمہوری ’’باقیات‘‘ عوام کے کندھوں پر پھینک گئے!
  4. arifkarim

    سیاسی جماعتیں؟

    میں 100 فیصد عمران خان کی تحریک انصاف کا حمایتی ہوں۔ یہ سیاسی جماعت کبھی بھی اقتدار میں نہیں رہی اسلئے اسکی ماضی کے اثرات گنوانا ناممکن ہے۔ اس سال اگر الیکشن میں پاکستانی قوم اس سیاسی جماعت کو بھی آزما لے تو اچھا ہوگا کیونکہ بار بار آزمودہ اور ناکام سیاسی جماعتیں جیسے پی پی پی، مسلم لیگ (تمام)،...
  5. arifkarim

    دو خواہشیں

    اچھی شیئرنگ ہے۔
  6. arifkarim

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    چلیں دیکھتے ہیں یہ اخلاقی فتح حقیقی فتح میں کب بدلتی ہے۔
  7. arifkarim

    برفباری۔۔۔

    اچھا میری بہن کنگسٹن یونی ورسٹی میں پڑھتی ہے۔ اسکے مطابق وہاں بہت عرصہ بعد پرف پڑی ہے۔ ہم ناورے والوں کو جس سال استمبر تک برف نصیب نہ ہو، پریشانی لاحق ہو جاتی ہے کہ شاید خدا ناراض ہو گیا ہے :)
  8. arifkarim

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    شکریہ یوسف۔ پانچ دن پر مبنی اس ٹوپی ڈرامے کا نتیجہ الیکشن سے قبل ہی ظاہر ہو جائے گا جب قادری، حکومت وقت کیساتھ ملکر اور تحریک انصاف کو نکال کر نگران وزیر اعظم اور کیئر ٹیکر سیٹ اپ منتخب کرے گا!
  9. arifkarim

    برفباری۔۔۔

    کیا برطانیہ میں برف باری معمول ہے یا کئی سالوں بعد ہوئی ہے؟
  10. arifkarim

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    طاہرالقادری کی سابقہ زندگی لاتعداد اسکینڈلز کا مجموعہ ہے۔ میرا نہیں خیال عمران خان یہ رِسک لے گا۔ اور ویسے بھی علامہ کی اپنی سیاسی پارٹی جسمیں صرف اسکا اپنا سارا خاندان ہی پارٹی ہیڈ ہے، کیا کبھی عمران خان کی غیر خاندانی سیاست کا مقابلہ کر پائے گی؟ عمران اور علامہ کی سیاست میں زمین آسمان کا فرق ہے!
  11. arifkarim

    محمد شاہنواز عرف اجمل پہاڑی ضمانت پر رہا۔

    اچھی خبر ہے۔ متحدہ کے ’’کارکنین‘‘ کیساتھ یہی سلوک ہونا چاہئے!
  12. arifkarim

    پرویز مشرف سید کا Exclusive انٹرویو

    جی یہاں دیکھ لیں: http://www.zemtv.com/2013/01/18/breaking-indian-media-exposed-by-pervaiz-musharraf/
  13. arifkarim

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    نواز شریف کی حزب اختلاف میں تمام سیاسی جماعتیں شامل نہیں تھیں۔ مثال کے طور پر عمران خان کی تحریک انصاف۔ انکا تو یہ حال ہوا ہے کہ نہ تین میں نہ تیرہ میں۔ اگر مستقبل میں ان سیاسی جماعتوں سےنگران وزیر اعظم کے متعلق مشورہ نہ کیا گیا تو پھر وہی ایکطرفہ ٹوپی ڈرامے والا کام شروع ہو جائے گا۔ بہرحال ابھی...
  14. arifkarim

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    کیا پاکستان عوامی تحریک (قادری کی سیاسی پارٹی) حزب اختلاف میں شامل نہیں ہے؟ مجھے یہ پڑھ کر حیرت ہوئی کہ خاص طور پر اسکی سیاسی پارٹی کا نام اسلام آباد لانگ مارچ ڈیکلیرشن میں شامل کیا گیا؟!
  15. arifkarim

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    پھر دو پارٹیاں؟ یہ طاہر القادری کا دھرنا دو یا چنیدہ سیاسی پارٹیوں کے درمیان مُک مُکا کیلئے نہیں دیا گیا تھا۔ نگران وزیر اعظم تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت کے بعد ہی بنے گا!
  16. arifkarim

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    یہ تو الیکشن کے نتائج کے بعد ہی پتا چلے گا کہ یہ حقیقی تھا یہ محض ٹوپی ڈرامہ!
  17. arifkarim

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    18 کروڑ عوام پر اس قسم کے الزام لگانا کیا ٹھیک ہے؟
  18. arifkarim

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    چنداں جنونی صیہونیوں کو بنیاد بنا کر دنیا کے تمام یہودیوں پر جھوٹے الزام لگانا کی کیا منطق ہے؟ کیا تمام یہودی جھوٹ بولتے ہیں؟ حد ہوتی ہے پراپیگنڈا کی بھی!
  19. arifkarim

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    ہو سکتا ہے اس سیاسی انقلاب کے بعد ٹکٹیں کینسل کر دی ہوں؟
  20. arifkarim

    بچوں کے لطائف

    امیر باپ اپنے نالائق بیٹے سے: اسبار اگر تم امتحان میں کامیاب ہو گئے تو میں تمہیں نئی کار لیکر دوں گا سالانہ امتحان کا نتیجہ آیا تو پھر فیل۔ باپ (گرجتے ہوئے): سارا سال آخر کیا کرتے رہے؟ نالائق بیٹا: ابو! میں وہ گاڑی چلانی کی پریکٹس کرتا رہا۔ :grin...
Top