عوام بالکل تیار ہے۔ خاص کر پاکستانی جوان جو کہ اکثریت ہے عمران خان کو ووٹ دینے کیلئے بے تاب ہے۔ اگر یہ قادری کا لُچ درمیان میں نہیں تُلتا تو عمران خان کبھی بھی عوام کی نظروں سے اوجھل نہیں ہونا تھا۔ کوئٹہ میں ہونے والے بد ترین دہشت گردی کی واردات کے بعد سوائے عمران خان کے اور کوئی نہیں وہاں پہنچا!