نتائج تلاش

  1. arifkarim

    آسمانی بجلی کے کرامات!

    میں نے کئی سال قبل ایک دھاگہ اس موضوع پر کھولا تھا۔ آج آپکو چند ایسے نقوش دکھاتے ہیں جو آسمانی بجلی سے بچ جانے والوں کے اجسام پر ظاہر ہوتے ہیں: سائنسی اصطلاح میں ان نقوش کو Lichtenberg کا نشان کہا جاتا ہے: http://en.wikipedia.org/wiki/Lichtenberg_figure حیرت انگیز طور پر یہ نشانات...
  2. arifkarim

    پائلٹ کا جواب

    ہر فوجی کا کام آنکھیں بند کر کے اپنے سے اونچے رینک والے فوجی کا حکم ماننا ہوتا ہے۔ یعنی ایک فوجی محض ایک روبوٹ ہوتا جسکو اپنے کام کے دوران کئی بار اپنے فطری ضمیر سے جنگ کرنی پڑتی ہے کیونکہ عسکری حکم نہ ماننے کی صورت میں کورٹ مارشل بھی ہو سکتا ہے۔ تاریخ میں کئی بار ایسا ہوا ہے کہ فوجیوں نے اپنے...
  3. arifkarim

    پائلٹ کا جواب

    Lashkar invasion of Kashmir Immediately after Pakistan came into existence, Mahsuds raised a tribal lashkar which entered Kashmir to help the newly created state Pakistan to capture Kashmir. They quickly reached Baramulla town, the gateway to the Kashmir valley, but indulged in loot, arson...
  4. arifkarim

    اردو بلاگرز کانفرنس "پہلا دن"

    الحمدللہ اردو بلاگرز نے دنیائے اردو کو ویب پر پھیلانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی۔
  5. arifkarim

    یو ٹیوب وڈیو ڈاؤن لوڈر

    میں بہت عرصہ سے اسکو استعمال کر رہا ہوں۔ بہترین ہے!
  6. arifkarim

    سیفران بینڈت 2013 - پاک فضائیہ کی سالانہ جنگی مشقیں شروع

    اب یہاں عسکری نوعیت کے اتنے دھاگے ہو گئے ہیں کہ انتظامیہ کو ایک الگ عسکری سیکشن بنانا پڑے گا! :)
  7. arifkarim

    'معصوم مسلمان' کے بعد اب 'معصوم نبی'

    تو کیا کچھ ماہ قبل استمبر میں جاری ہونے والی” معصوم مسلمان “ فلم جو کہ بالکل گمنام تھی، اسکو ہم نے ہی روایتی جلسے، جلوس ، قتل اور ملکی املاک کو نقصان پہنچا کر پوری دنیا میں اہمیت نہیں دلوائی؟ http://en.wikipedia.org/wiki/Reactions_to_Innocence_of_Muslims
  8. arifkarim

    میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر جلوس نکالنا ثقافت کا حصہ ہے

    تو کیا سرد علاقوں میں رہنے والے آنحضورؐ کا لباس پہننے لگ جائیں کہ یہ بھی سُنت کا حصہ ہے؟
  9. arifkarim

    جمہوری قبرستان!

    ضروری نہیں کہ سارے اسلامی فیصلے عوامی ہی ہوں۔ ظالمان کے ’’اسلامی‘‘ فیصلوں کو بھلا کونسی عوام تسلیم کرتی ہے؟
  10. arifkarim

    جمہوری قبرستان!

    "جمہوری" ادارے بنے ہی کب تھے جو تباہ ہوئے مختلف ادوار میں؟
  11. arifkarim

    جمہوری قبرستان!

    زرداری گورکن نے ابھی نہیں کھودی۔ تھوڑا مزید انتظار کریں :)
  12. arifkarim

    جمہوری قبرستان!

    بھائی یہاں بھی جمہوریت ہی ہے لیکن پاکستان والی نہیں۔ یہ غیر مذہبی جمہوریت ہے۔ جی یہ محض ایک کارٹون ہے اسلئے یہاں پوسٹ کیا۔ اسکا ٹارگٹ آپ خود سمجھ لیں کہ کونسا ملک ہے :)۔ یہ رحمت ان پانچ سالوں میں زحمت بن چکی ہے۔
  13. arifkarim

    جمہوری قبرستان!

    دونوں: Ceremonial monarchies: Andorra, Belgium, Cambodia, Denmark, Japan, Lesotho, Luxembourg, Malaysia, Netherlands, Norway, Spain, Sweden, Thailand,United Kingdom and Commonwealth realms. http://en.wikipedia.org/wiki/Constitutional_monarchy#Executive_monarchy_versus_Ceremonial_monarchy...
  14. arifkarim

    جمہوری قبرستان!

  15. arifkarim

    چل یار باہر چلیں

    واقعی عسکری زندگی بہت بورنگ ہوتی ہے۔ 24 گھنٹے بس ٹھکا ٹھس۔
  16. arifkarim

    عید میلاد النبی صلى الله عليه وسلم اور حقائق

    دین اسلام میں مسلمانوں کیلئے صرف دو مذہبی عیدین ہیں۔ عید الفطر اور عیدالاضحیٰ۔ یہ برصغیری مسلمانوں کو ایک اور عید منانے کا اختیار کسنے دے دیا؟
  17. arifkarim

    سینٹر فار دی انوسٹی گیٹو رپورٹنگ ان پاکستان کی حالیہ رپورٹ

    جو جتنا بڑا ٹیکس چور۔ اسکے پاس اتنی ہی بڑا عہدہ!
  18. arifkarim

    دیہات کے روایتی ذرائع آمد و رفت

    گاؤں اور قصبے یہاں مغربی ترقی یافتہ ممالک میں بھی ہوتے ہیں لیکن وہ پاکستان کی طرح 18 ویں صدی جیسے نہیں بلکہ 21 ویں صدی کی جدید جدتوں کیساتھ ہم آہنگ ہوتے ہیں۔
  19. arifkarim

    میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر جلوس نکالنا ثقافت کا حصہ ہے

    تو داڑھی بھی تو عرب ثقافت ہے؟ وہاں ہم کو اسلام یاد آجاتا ہے!
  20. arifkarim

    شہدا پاک آرمی

    آپ فکر نہ کریں۔ جب کبھی بھی آپکو شہادت کا ’’درجہ‘‘ نصیب ہوگا، ہم آپکے بارہ میں یہاں دھاگہ کھول لیں گے۔
Top