آپ کمپیوٹر کو دھوکہ نہیں دے سکتے۔ لیکن اسکے پروگراموں کیساتھ کھلواڑ کرکے اسکو اُلو ضرور بنا سکتے ہیں! جیسے جب ہم کوئی سافٹوئیر قذاقی کرتے ہیں تو سستے سے سستا ترین پروگرام بھی ’’رجسٹر‘‘ ہوئے بغیر کام نہیں کرتا۔ یوں ہیکنگ کے ماہرین اس سافٹوئیر کو اُلو بنانے کی غرض سے کیجن، پیچ وغیرہ جاری کرتے...