دہشت گرد اکثریت کیساتھ ملے ہوئے ہیں۔ جبھی تو انکو پکڑنا ناممکن ہو گیا ہے۔ پاکستان میں دہشت گردی کی تاریخ 9 2 11 کے بعد سے شروع نہیں ہوئی تھی۔ جب میں 90 کی دہائی میں پاکستان میں تھا، اسوقت بھی ہم کراچی میں یہی خون خرابہ اخباروں میں دیکھتے تھے۔ فرق صرف یہ تھا کہ اسوقت انکو دہشت گرد نہیں بلکہ...