اچھی بات ہے۔ میں خود کسی بھی سیاسی پارٹی کا حامی نہیں، لیکن جس ڈگر پر ملک جا رہا ہے اگر اسکو روکا نہ گیا تو اگلے چند سالوں میں اللہ جانے کیا ہو جائے۔ ہمارے ساتھ اصل مسئلہ ہی یہی ہے کہ ہم مسائل پر تو اکٹھے ہو جاتے ہیں لیکن جب حل نکالنے کی بات آتی ہے تو مختلف سیاسی جماعتوں میں بٹ جاتے ہیں۔ نتیجتاً...