نتائج تلاش

  1. arifkarim

    بعد از شادی مسائل

    شادی کے خوف سے بندہ ویسے ہی پریشان ہو جاتا ہے۔
  2. arifkarim

    پاکستان ۔۔ نیشنل گرڈ سسٹم میں خرابی پیدا ہوگئی ۔۔ کئی شہر تاریکی میں ڈوب گئے

    بس اسکی کسر باقی تھی! پاکستانی پاکستان کو انجوائے کریں!
  3. arifkarim

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    تو کیا قادیانی اور نصرانی کمیونیٹی کی شکلیں بھی منگولوں سے ملتی جلتی ہیں جب انکو پورے ملک میں مختلف مقامات پر ٹارگٹ کلنگ یا بم بلاسٹ یا خود کش حملوں میں شہید کر دیا جاتا ہے؟ ہر اقلیت کی حفاظت حکومت وقت کی ذمہ داری ہے اور پاکستان کا آئین اس بات کا پابند کرتا ہے کہ اکثریت کی حکومت اپنی اقلیتوں کی...
  4. arifkarim

    کینسر ہسپتال بنانے کی کیا ضرورت ہے جب مریضوں نے مر ہی جانا ہے؟

    ایسے جاہل سوال پڑھے لکھے لوگوں نے پوچھے جب عمران خان کینسر ہسپتال بنا رہا تھا: شاہ جہاں کی بیوی ممتاز محل کی یاد میں اسنے اگر تاج محل کی بجائے کوئی ہسپتال بنا دیا ہوتا تو شاید جس بیماری سے وہ ملکہ مری تھی، اسکا آج آگرہ میں مفت علاج ہو رہا ہوتا! اسے کہتے ہیں سوچ میں فرق!
  5. arifkarim

    کراچی میں دنیا کی بلند ترین عمارت بنائی جائے گی

    یہ ہمارا پاکستان سے وعدہ ہے کہ ہم ہی اسکو ہمیشہ لوٹیں گے اور بعد میں لوٹے بن کر پارٹی تبدیل کر کے پھر لُوٹیں گے۔
  6. arifkarim

    سندھ میں نئی سرکاری جامعہ؟؟؟؟

    پاکستانی جمہوریت کی 100 فیصد ناکامی کی ایک اور مثال!
  7. arifkarim

    تحریک انصاف کی تعلیمی پالیسی!

    میں آپکے تحفظات کو سمجھتا ہوں۔ یہاں نظریات کی نہیں حب الوطنی کی بات ہو رہی ہے۔ کوئی بھی شخص جہاں بھی جنم لے، منطقی طور پر وہ اس جگہ کا شہری ہوتا ہے اور اس وطن سے حب الوطنی ایک قدرتی سی بات ہے۔ اگر کوئی مسلمان کسی کافر ملک میں بھی جنم لے، تب بھی اسلام اسکو اس ملک کا حب الوطن رہنے پر مجبور کرتا...
  8. arifkarim

    بعد از شادی مسائل

    یعنی عسکری بھائی ابھی سے پریشان جبکہ ابھی شادی بھی نہیں ہوئی، صرف نکاہ ہوا ہے۔
  9. arifkarim

    کیا پیپلز پارٹی اور متحدہ کا اتحاد منصوبہ بندی کے تحت ختم ہوا؟ (از شاہد جتوئی)

    عوام کے پیسے پر کھا پی کر موٹا ہونے والے حکمرانوں کا سرکس؟ جماعت اسلامی اور نون لیگ کے ماضی کے کرتوت دیکھتے ہوئے بھی کوئی انکو اب ووٹ دینا چاہتا ہے تو شوق سے انکی غلامی قبول کر سکتا ہے۔
  10. arifkarim

    تحریک انصاف کی تعلیمی پالیسی!

    بالکل فضول بات ہے۔ یہاں مغرب میں کٹر قسم کے مسلمان اپنے آپکو پیدائشی ملک یعنی مغربی ملک کا محب وطن نہیں سمجھتے اور جہاں کہیں ایشیا یا افریقہ میں کسی مسلمان ملک میں جنگ ہو رہی ہوتی ہے تو وہاں مغربی ممالک کی فوجوں سے لڑنے پہنچ جاتے ہیں۔ جیسے آجکل شام میں ہونے والی خانہ جنگی میں بہت سے مذہبی...
  11. arifkarim

    مادری زبان میں ذریعہ تعلیم

    اسمیں تحریک انصاف کا نام کیوں کُرل کر دیا گیا ہے؟ اسکی تعلیمی پالیسی میں پورے مُلک میں یکساں تعلیمی نظام اور پہلی سے آٹھویں تک مادری زبان میں پڑھائی شامل ہیں۔
  12. arifkarim

    اسلام اور سوشلزم کا موازنہ

    تمام مغربی ازمز ایک فراڈ سے زیادہ کچھ بھی نہیں!
  13. arifkarim

    میرا بیٹا کمانڈو بنے گا (از حامد میر)

    انصاف سے یاد آیا، اس بار تحریک انصاف کو کتنے ووٹ ملنے کی توقع ہے؟
  14. arifkarim

    پاکستان تحریک انصاف میں متوقع اضافہ۔۔۔

    تحریک انصاف کیخلاف پراپیگنڈہ کرنے والوں کی ایک اور چال۔ عمران خان کبھی بھارت میں ہوتا ہے تو کبھی چین میں۔ اب کیا اسکی تحریک میں بھارتی اور چینی بھی شامل ہو گئے ہیں؟ حد ہوتی ہے بیوقوفی اور حماقت کی بھی!
  15. arifkarim

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    تو منگول کیا اس قوم کا حصہ نہیں ہیں؟ تیمور، غزنوی وغیرہ سب کے سب منگول - ترک تھے اور انہوں نے ہی برصغیر میں اردو زبان کی بنیاد ڈالی! یہی تو سیکولر ازم کی ضد ہے جو مذہبی جنونیوں کے نزدیک کباب میں ہڈی بن چکی ہے۔ مغربی اسکیولرازم میں ریاست کے تمام شہریوں کیلئے یکساں حقوق و فرائض ہوتے ہیں بے شک اس...
  16. arifkarim

    پاکستان کے بڑے شہروں کے رقبے کا تقابلی جائزہ ۔۔ بذریعہ گوگل ارتھ

    آپ شاید یہاں رائیوینڈ کی نو آبادیوں کا ذکر کرنا بھول گئے۔ خیر۔
  17. arifkarim

    تحریک انصاف کی تعلیمی پالیسی!

    کارکن؟ کیا اس انفارمیشن کیلئے بھی کسی کارکن کی ضرورت پڑے گی؟ PTI Education Policy Vision – Press Release Pakistan Tehreek–e-Insaf has come forward with an Education Vision to present a solution to the education emergency in Pakistan. This Vision has been formulated in response to poor...
  18. arifkarim

    تحریک انصاف کی تعلیمی پالیسی!

    پہلے ایک پاکستانی "قوم" تو بن جائیں۔ مسلمان بننا تو بہت بعد کی باتیں ہیں۔
  19. arifkarim

    ڈیٹا ریکوری یا تبدیلی

    آپکی بات درست ہے۔ اسٹیفن ہاکنگ نے یہ سوال نہ صرف پوچھا بلکہ اسکا جواب دینے کی بھی کوشش کی۔ یہ جواب یہاں موجود ہے: At this time, the Big Bang, all the matter in the universe, would have been on top of itself. The density would have been infinite. It would have been what is called, a singularity...
  20. arifkarim

    ڈیٹا ریکوری یا تبدیلی

    جناب وہ صرف ایک لنک تھا۔ میں یہاں ایسے کئی پیش کرسکتا ہوں جہاں اس مشکل ترین سوال کا جواب دینے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ دیکھیں: http://scienceblogs.com/startswithabang/2012/10/15/what-happened-before-the-big-bang/ http://www.news24.com/MyNews24/Before-the-Big-Bang-Something-or-Nothing-20121205...
Top