نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ہرات (افغانستان) کی روزمرہ کی زندگی

    پردہ، برقع اور نقاب، افغانستان کی اسلامی ثقافت کا حصہ ہے۔ پوری مسلم دنیا میں مختلف اقسام کے پردے، برقعے اور نقاب استعمال ہوتے رہے ہیں۔ اسکا جہالت کے زمانے سے کیا لینا دینا؟ یہاں مغربی آزاد اور فحش ممالک میں بھی فیشن کے مطابق نقاب لیا جاتا ہے۔ اسمیں جہالت والی تو کوئی بات نہیں۔...
  2. arifkarim

    لبنانی دہشت گرد تنظیم حزب اللہ تنظیم پر شامی فوج کا ساتھ دینے کا الزام ثابت

    تو اسکا کیا یہ مطلب ہوا کہ اہل تشیع کی تنظیم حزب اللہ پر کیچڑ اچھالا جائے؟ اگر یہی کام اہل تشیع والے وہابیہ سلفیہ کی دہشت گرد تنظیم حماس کیخلاف کریں تو آپکو کیسا لگے گا؟ نیز یہ اس دھاگے میں غیر متعلقہ پوسٹس کیوں ہو رہی ہیں؟ انتظامیہ کو ایکشن لینا چاہئے نہ کہ خود طول دیکر بعد میں دھاگہ ٹھپ سے...
  3. arifkarim

    ہرات (افغانستان) کی روزمرہ کی زندگی

    نومولود امریکیوں کا خیال تھا کہ جو کام سوویت روسی افغانستان میں نہیں کر سکے وہ یہ کر سکیں گے یعنی افغانستان کی قدیم تہذیب، تمدن اور ثقافت کا خاتمہ کرکے انکو مغرب زدہ بنا دیں گے۔ مگر افسوس ہر عالمی طاقت کا خاتمہ افغانستان پر چڑھائی کے بعد شروع ہوتا ہے۔
  4. arifkarim

    کراچی دھماکے

    جی بالکل! طالبان کو پتا ہے نا کہ سابقہ حکومت میں جو سیاسی جماعتیں شامل تھیں وہ ایسے تو سیاسی میدان سے جائیں گی نہیں تو یہی طریقہ اختیار کر لیا جائے۔ شاید ڈرا دھمکا کر ہی انکو سمجھ آجائے کہ بار بار اقتدار کی باری لینے سے تبدیلی نہیں آسکتی!
  5. arifkarim

    احمدیہ جماعت انتخابی عمل سے دور

    جو انتخابی عمل میں ہیں، انہوں نے کونسا کوئی بڑے انتخابی تیر چلا لئے اب تک؟ :rollingonthefloor:
  6. arifkarim

    لال مسجد آپریشن کے دوران فوج نے انتہائی احتیاط برتی

    اصل سوال یہ ہے کہ پولیس اور رینجرز کے ہوتے ہوئے پاک فوج کو ایک شہری علاقے میں عسکری آپریشن کی ضرورت ہی کیوں پڑی؟
  7. arifkarim

    قانون کی بالادستی مقصود ہے یا یہ بچگانہ چپت بازی ہے؟ تحریر عامر احمد خان (بی بی سی اردو)

    کیونکہ وہ چیف جسٹس پہلے بھی تھے، ابھی بھی ہیں، آئینی طور پر۔ مشرف نے تو آئین ہی معطل کر دیا۔ یعنی توڑنا تو دور کی بات، معطل ہی۔۔۔
  8. arifkarim

    قانون کی بالادستی مقصود ہے یا یہ بچگانہ چپت بازی ہے؟ تحریر عامر احمد خان (بی بی سی اردو)

    یہاں کیا آپ مشرف ڈکٹیٹر کا دفاع کر رہے ہیں جس نے عدالتیں ہی معطل کر دیں؟
  9. arifkarim

    وادی ِ نیلم آزادکشمیر پاکستان

    کس قدر حسین علاقے ہیں۔ یورپ تو انکے سامنے کچھ بھی نہیں۔
  10. arifkarim

    بےزبان مظلوم

    یہ ہے ہمارا نام نہاد "اسلامی" معاشرہ!
  11. arifkarim

    خوف کی چاردیواری

    اس اہم ترین موضوع پر تقریبا کوئی نہ کمنٹ دیکھ کر بہت افسوس ہوا۔ کیا ہمیں اپنے بچوں کی بالکل بھی پرواہ نہیں؟
  12. arifkarim

    عمران کی ٹیم The men behind Imran Khan's bid to lead Pakistan

    عمران خان اور تحریک انصاف کی کامیابیوں کو دیکھ کر گورے بھی سٹھیا گئے ہیں لیکن خود پاکستانیوں کو نکتہ چینی کرنے سے فرصت نہیں مل رہی۔ یہ لوگ کیا خاک نیا پاکستان بنائیں گے۔ انکو تو بس روائیتی نورا کشتی سے ہی لگاؤ ہے۔ نیا پاکستان انہوں نے بنا کر کیا کرنا ہے جب پرانا ہی اتنے مزے سے چل رہا ہے۔
  13. arifkarim

    بے غیرت بریگیڈ کا نیا گانا: دھنک دھنک

    ہاہاہا۔ یہ تینوں بھی بس جوکر ہی ہیں :)
  14. arifkarim

    بوسٹن دھماکے کےملزم بے گننا ہ ہیں

    یہ تو عدالت ہی بتائے گی۔
  15. arifkarim

    پاکستان میں آم کی پیداوار اور نتائج

    پنجابی کیا چاہے دو آم؟
  16. arifkarim

    صلاح الدین ایوبی

    اس سازش میں خود اس زمانہ کے عرب سردار بھی شامل تھے جو صیہونیوں کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہے: http://en.wikipedia.org/wiki/Faisal%E2%80%93Weizmann_Agreement
  17. arifkarim

    اٹک

    زبردست۔ شاکر القادری صاحب کا یہ شہر تو بہت خوبصورت نکلا!
  18. arifkarim

    نمل یونی ورسٹی اور شوکت خانم ہسپتال

    بالکل! اسنے کسی نیک کام کو مزید نیک کام کرنے کیلئے مثال کے طور پر استعمال کر بھی لیا تو کونسی قیامت آگئی۔ زورداری اور نورا کشتی اپنی ذات سے کوئی ایک بھی نیک کام دکھا دیں تو وہ اسبار ووٹ کے مستحق ٹھہر سکتے ہیں۔
  19. arifkarim

    عمران کے نوجوان امیدوار

    کتنے مداری؟ پاکستانی الیکشن میں کوئی ایک دو حلقے تو ہیں نہیں۔ اگر کہیں اکا دکا غلط افراد کو ٹکٹ مل بھی گئے ہیں تو لوگ سمجھدار ہیں۔ وہ اپنی سمجھ کے مطابق قابل بندے کو ہی ووٹ ڈالیں، اسلئے نہیں کہ موصوف اب تحریک انصاف کا حصہ ہیں۔
Top